Bazam e Auliya Piplan Shareef

Bazam e Auliya Piplan Shareef تمام آستانہ عالیہ پپلاں شریف کے مریدن و وابستگان محبتگ?

28/08/2026
مرشد کریم سرکار محمد احسن عثمان مظہری صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔♥️
28/08/2026

مرشد کریم سرکار محمد احسن عثمان مظہری صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔♥️

( خبرِ غم 😭😭 )علم و حکمت اور دنیائے اسلام کا آفتاب درخشاںہزاروں لاکھوں آفتابِ علم و حکمت روشنکر کے اپنے رب کے حضور پیش ہ...
07/08/2026

( خبرِ غم 😭😭 )
علم و حکمت اور دنیائے اسلام کا آفتاب درخشاں
ہزاروں لاکھوں آفتابِ علم و حکمت روشن
کر کے اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے
انا للّٰہ وانا وانا الیہ راجعون 😭
حضرت شیخ الحدیث
علامہ پیر سید حسین الدین شاہ کاظمی ضیائی صاحب
بانی و مہتمم گلستان مہر علی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم،
سرپرست اعلیٰ تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان
واصل بحق ہو گئے ہیں ۔
تقریبآ ایک صدی کی عمر جاوداں سے
پون صدی علم و حکمت کا نور بکھیرتے ہوئے
ہزاروں دینی مراکز اور دانشکدوں کا قیام فرمایا،
دم آخریں تک قال اللہ و قال الرسول کا درس دیا
اعلی اللہ درجتہ فی علیین
نماز جنازہ
کی نماز جنازہ 8 اگست بروز ہفتہ
شام 5 بجے سلطان پور شریف تحصیل حسن ابدال
ضلع اٹک میں ادا کی جائے گی۔😭
منجانب :
خادم ابو الخیر
مفتی محمد حنیف قریشی ضیائی

22/03/2026

مرشد کریم سرکار احسن سائیں دامت برکاتہم العالیہ۔
استانہ عالیہ پپلاں شریف

22/03/2026

مرشد کریم سرکار احسن سائیں دامت برکاتہم العالیہ۔۔۔
استانہ عالیہ پپلاں شریف

ایک مریض جسکو O NEGETIVE یا AB NEGETIVE خون کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔۔۔ رابطہ 03325003030
12/02/2026

ایک مریض جسکو O NEGETIVE یا AB NEGETIVE خون کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔۔۔ رابطہ 03325003030

مرشد کریم سرکار محمد احسن عثمان مظہری صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔♥️
06/02/2026

مرشد کریم سرکار محمد احسن عثمان مظہری صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔♥️

Address

Piplan Liaqatabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazam e Auliya Piplan Shareef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category