BT Sports

BT Sports Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BT Sports, Sports, Pindi Gheb.

🏏 BT Sports | Cricket & Sports Hub
50k+ Fans | Viral Reels & Daily Highlights
🚀 Brands & Sponsors Welcome!
📩 Contact: [email protected] | WhatsApp: 03010500589

🏏🔥 سروايا یونائیٹڈ نے فائنل اپنے نام کر لیا! 🏆نوشہرہ میں جاری تحصیل کلب لیول پلس انٹر ولیج لیول ٹورنامنٹ میں سروايا یونا...
22/08/2026

🏏🔥 سروايا یونائیٹڈ نے فائنل اپنے نام کر لیا! 🏆

نوشہرہ میں جاری تحصیل کلب لیول پلس انٹر ولیج لیول ٹورنامنٹ میں سروايا یونائیٹڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل ون کر لیا۔ 💥

انٹر ولیج لیول کی ٹیم سروايا یونائیٹڈ نے نوشہرہ کی بہترین کلب لیول ٹیموں کو شکست دے کر ثابت کر دیا کہ جذبہ، محنت اور ٹیم ورک ہو تو کوئی بھی منزل مشکل نہیں۔ 👏

🎯 بولنگ میں سمی پیسر نے پورے ایونٹ کے دوران ہر میچ میں 10 رنز سے کم کا اوور کروا کر بلے بازوں کو باندھے رکھا، جبکہ نومی نے ہر میچ میں وننگ اوورز کروا کر ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کیا۔

🔥 بلال ٹائیگر کی شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس نے بھی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

🏏 بیٹنگ میں شیزان ننّو نے اپنی کلاسیکل بیٹنگ سے سب کو متاثر کیا، اور فائنل میں جب آخری 2 گیندوں پر 12 رنز درکار تھے تو ننّو نے مسلسل 2 چھکے لگا کر فائنل سروايا یونائیٹڈ کے نام کر دیا! 💥💥🏆

یہ کامیابی کسی ایک کھلاڑی کی نہیں بلکہ پوری ٹیم کی محنت، اتحاد اور مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔

ماشاءاللہ ❤️
سروايا یونائیٹڈ ایک بار پھر ایک برانڈ ٹیم بن کر ابھری ہے! 🔥🏆

  ♥️الحمدللہ! تحصیل پنڈی گھیب کا ایک ا اور شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کامران اختتام پذیر!اللہ کے فضل و کرم سے، انٹری فری کرکٹ ...
30/07/2026

♥️

الحمدللہ! تحصیل پنڈی گھیب کا ایک ا اور شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کامران اختتام پذیر!
اللہ کے فضل و کرم سے، انٹری فری کرکٹ ایونٹ چکی اپنے تمام تر سنسنی خیز مقابلوں، جوش و جذبے اور شاندار یادوں کے ساتھ کامیابی سے اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے۔ ملک سجاد صاحب چکی کی زیر نگرانی ایک اور ایونٹ کامیاب ہوا ۔ اس ایونٹ میں علاقے بھر سے 38 تگڑی ٹیموں نے شرکت کی، جن کے درمیان انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملے اور شائقینِ کرکٹ ان میچز سے خوب لطف اندوز ہوئے۔ میں اپنی طرف سے لالا سجاد اور تمام اونرز کو ایک کامیاب ایونٹ کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں 💕
❤️🏆
❤️❤️

21/06/2026

Pakistan team odi captain name?

🏏 Cricket Bat Grip Sale✔ Premium Quality ✔ Anti-Slip Design ✔ All Colors Available💰 1 Grip = Rs. 170💰 2 Grips = Rs. 320💰...
05/06/2026

🏏 Cricket Bat Grip Sale
✔ Premium Quality ✔ Anti-Slip Design ✔ All Colors Available
💰 1 Grip = Rs. 170
💰 2 Grips = Rs. 320
💰 3 Grips = Rs. 450
💰 5 Grips = Rs. 700
📦 COD Available Across Pakistan
📩 Inbox Now To Order! 🔥🏏

Address

Pindi Gheb

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BT Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category