18/09/2022
چیمپیئن چیمپیئن چیمپیئن 🏆🏆🏆💪💪
چار تحصیل اوپن سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام نکہ توت ۔
ونر ٹیم #قیوم الیون 🔥
۔۔
دانی گاڑھ اور وقار گاڑھ کی شاندار الراؤنڈر پرفارمنس 💯✅
ندیم دیمّی کی شاندار بیٹنگ💯💥💥
پورے ٹورنامنٹ میں حماد مگھیاں اور خلیل کی شاندار باؤلنگ کی بدولت ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔۔۔ ✨✨✨💥💯💯
ویل پلیڈ بوائز۔۔🔥🔥