07/07/2022
🇵🇰💞💞💞 یو بیوٹی
سر زمین تھوہا بہادر چکوال پر فتح جنگ کے شہزادے کی دھواں دار بیٹنگ۔۔۔!! 🔥🏏💯
تیمور مرزا کی ٹیم کے خلاف 6 بالز پر 6 چھکے۔۔۔۔۔!!🔥🔥🏏
کیطرف سے 6 بالز پر 6 چھکے لگانے پر 5000 اور ففٹی مکمل کرنے پر 5000 ٹوٹل مبلغ 10000 روپے کا شاندار اعلان۔۔۔!!📢💐
ویلڈن برادر💞
نیک خواہشات 💓