فین بوسال دا

فین بوسال دا cricket � is life every cricket news on this page thanks

01/10/2025
صلح 302 چوٹ دھیراں صلح کروانا اللہ تعالی کو پسند ہے اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کو صلع کروانے کا حکم دیا ہے کنگ آف بار چ...
23/09/2025

صلح 302 چوٹ دھیراں
صلح کروانا اللہ تعالی کو پسند ہے اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کو صلع کروانے کا حکم دیا ہے
کنگ آف بار چوہدری ناصر اقبال بوسال ایم این اے اور علاقہ معززین کی کاوشوں سے تارڑ برادری اور ماچھی برادری میں دشمنی دوستی میں تبدیل ہو گئی ۔ ماچھی برادری نے اللہ کی رضا کے لئے تارڑ برادری کو معاف کر دیا اللہ تعالی اجر عظیم عطا فرمائے دعا ہے جس جس نے بھی اس کار خیر میں حصہ ڈالا اللہ تعالی انکی یہ کاوش قبول ومنظور فرمائے آمین (ایڈمن)

Address

Hafizabad
Pindi Bhattian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فین بوسال دا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category