shori Manika cricket club

shori Manika  cricket club all about shori cricket updates,events,talent,development of my village cricket

17/02/2026

Our brand star Sohail shori

What a big chase against Mohsin dahar 11We'll played boys ..Match summary Dahar 11 put a 2nd highest score against shori...
14/02/2026

What a big chase against Mohsin dahar 11
We'll played boys ..
Match summary
Dahar 11 put a 2nd highest score against shori 11
But our young talented player Ali zaffar gave us a decent start on 2nd inning with 60 runs and shori 11 super star batsman Sohail shori finished the match in his style of aggressive attacking knock 122* on 41 balls with 12 sixes 8 boundaries
We'll played boys
Man of the match Sohail shori received cash prizes

08/02/2026

Win over ghafoor Khan 11 ......in Rashid minhas higher secondary school ground

22/10/2025

Hello guy's shori manika cricket club has started 2025 seasons of hard Ball cricket ..... well come all guest teams on our ground .....

13/04/2025

ڈیپارٹمنٹل مقابلوں میں شوری مانیکا کرکٹ ٹیم کے سٹار کھلاڑی علی رضا رضوی نے بیسک 26 ایلیٹ پولیس فورس حافظ آباد کی نمائندگی کرتے ہوئے علی رضا رضوی boxing کے فائنل میں اپنے حریف کھلاڑی کو ناک آؤٹ کرتے ہوئے بہترین فائٹر قرار پائے
شوری مانیکا کرکٹ ٹیم کی طرف سے لاکھ لاکھ مبارکاں

سنڈے 2فروریشوری مانیکا بمقابلہ بنگلہ ماجھیانیشوری مانیکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوور میں 258رنز کا ٹارگٹ سیٹ ...
04/02/2025

سنڈے 2فروری
شوری مانیکا بمقابلہ بنگلہ ماجھیانی
شوری مانیکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوور میں 258رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جس میں شوری مانیکا کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز سہیل شوری نے 41بالز پر 100رنز کی پاری کھیلی جس میں 9بلندوبالا چھکے شامل تھے اس کا ساتھ دیا سینئر کھلاڑی ولید بٹ نے 21 بالز پر 57رنز بنا کر
دوسری جانب سے حافظ صیاء نے بہترین کھیل پیش کیا اور 100 رنز کی پاری کھیلی اور میچ کو سنسنی خیز موڑ پر لا کھڑا کیا اور آخری اوور میں 13رنز درکا تھے مخالف ٹیم کو اور لاسٹ بال پر چھکا درکار تھا جسے ڈیفنڈ کیا ماسٹر راؤف بھٹی نے اور ٹیم کو جیت دلائی... ویل ڈن بوتھ ڈیپارٹمنٹ

19جنوری سنڈے شوری مانیکا کرکٹ کلب بمقابلہ کسیسے کرکٹ کلب کسیسے کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوور میں 251رن...
20/01/2025

19جنوری سنڈے شوری مانیکا کرکٹ کلب بمقابلہ کسیسے کرکٹ کلب
کسیسے کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوور میں 251رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جس میں کسیسے کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز ڈاکٹر بابر نے 105 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 8 بلندوبآلا چھکے شامل تھے
شوری مانیکا کی طرف سے اوپنرز نے بہترین سٹارٹ دیا اور اوپنر بلے باز ملک خرم شہزاد نے 85رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی جس 4 چھکے اور 9چوکے شامل تھے اور اس کا ساتھ دیا مایہ ناز آل راؤنڈر اسامہ بھٹی نے 105رنز کی ناباد پاری کھیل کر جس میں 10بلندوبالا چھکے شامل تھے اور میچ کو 16وورز میں چیز کر ڈالا...
ویل ڈن بوتھ آف یو بوائز

08/01/2025

پہلی ٹرائی سیریز کا فائنل میچ ہوا اختتام پذیر
شوری مانیکا کرکٹ بمقابلہ ٹھٹہ خیرومٹل کرکٹ
شوری مانیکا کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 25اوورز میں 282رنز کا ہدف دیا
اننگز کا آغاز اچھا نہ رہا اور overs14/ 3/ 123 سکور پر ٹیم لڑکھڑا گئی تو پھر ٹیم کے نوجوان کھلاڑی علی ظفر اور سینئر کھلاڑی ماسٹر راؤف بھٹی نے ٹیم کو سنبھالا اور ٹوٹل کو 282پر جا کھڑا کیا. نوجوان کھلاڑی علی ظفر نے 102 سکور کیا اور ماسٹر راؤف بھٹی نے 60سکور کے ساتھ ناٹ آوٹ رہے
دوسری اننگز کا آغاز ولید بٹ اور سلمان مانی نے اپنے جارحانہ انداز میں کیا پہلے 10اورز میں 150 سکور کر دیا جس میں ولید بٹ 132 اور سلمان مانی 45سکور کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے اور ٹھٹھ خیرومٹل کرکٹ ٹیم نے 7 وکٹس کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا اور اسکے ساتھ ٹرائی سیریز کا اختتام بہت خوش گوار رہا...
شوری مانیکا کرکٹ کلب کی طرف سے ٹھٹھہ خیرومٹمل کرکٹ ٹیم کو مبارکباد 😍

08/01/2025

shori Manika cricket club the name of entertainment

Address

Multan Motorway Toll Plaza
Pindi Bhattian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shori Manika cricket club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category