16/07/2026
آج کھیلے گئے شاندار مقابلے میں حسن فلائمنگ اسٹار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 167 رنز کا بہترین مجموعہ اسکور کیا۔
محمد دانیال نے لاجواب بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 100 رنز کی شاندار سنچری نما اننگز کھیلی اور ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔
ہدف کے تعاقب میں وارہ 11 کی ٹیم بھرپور کوشش کے باوجود صرف 120 رنز ہی بنا سکی۔
بولنگ میں چھوٹا سلمان، حسن فلائمنگ اور اذان نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
🎉 Well Played Hassan Flyming Star!
💐 Hard Luck Wara 11!
اللہ تعالیٰ تمام کھلاڑیوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤍🏏