Crick#star

Crick#star A-A frind as page me ap ko cricket ki bohat sari video mily gi tu pls like me page

24/09/2022

Anwar ali good effort stop the six

20/10/2021
20/10/2021
16/10/2021
25/09/2021
10/09/2021

Choice ramiz raja sequid 2021 un experience younger cricket

10/09/2021

Ramiz raja pal team ko taba karny ja rahy ha

Pak vs wesnds
31/05/2019

Pak vs wesnds

26/05/2019

ورلڈ کپ ، وقاریونس نے پاکستان ٹیم کے حوالے سے بڑا اعلان
ورلڈ کپ ، وقاریونس نے پاکستان ٹیم کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق کپتان اور مایہ ناز باولر وقار یونس نے کہاہے کہ پاکستانی ٹیم نے جس طرح 1992 کا ورلڈ کپ جیت کر پوری دنیا کو حیران کر دیا تھا بالکل اس طرح اس ورلڈ کپ میں بھی پاکستانی ٹیم ہر کسی کو حیران کر دے گی ۔

تفصیلات کے مطابق وقار یونس کا کہناتھا کہ میں زخمی ہو جانے کے باعث 1992 کے ورلڈ کپ میں ٹیم کا حصہ نہیں بن پایا تھا لیکن مجھے یاد ہے جب ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان آئی تو پورا ملک سڑکوں پر آ گیاتھا اور وہ عید کا سا سماں تھا ۔انہوں نے کہا کہ اس دفعہ بھی ہم یہ خوشی لوٹا سکتے ہیں لیکن اس کیلئے زیادہ محنت کرنا ہو گی ۔بابراعظم اور سہیل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں بلے باز بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے ہائی اسکور کرتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ وہ محمد عامر، شاہین آفریدی اور محمد حسنین کو ورلڈ کپ میں کھیلتے دیکھنے کے لئے بیتاب ہیں۔ان تینوں کی پرفارمنس بھی نہایت اچھی ہے۔انہوں نے ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم ٹیم کے ساتھ ہے، سب کو جیت پر یقین ہے، ٹرافی گھر ضرور آئے گی۔ہماری ٹیم میں جادوئی صلاحیتیں ہیں۔

Address

Mhal Bilal Pora Tahsil Pattoki D/s Kasur
Phoolra
55260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crick#star posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Crick#star:

Share