Phalia Cricket Club Phalia Reg PCB

Phalia Cricket Club Phalia Reg PCB Cricket Team

حق باہو ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں چمپئن ٹیم پھالیہ کرکٹ کلب کی تصویری جھلکیاں
17/02/2024

حق باہو ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں چمپئن ٹیم پھالیہ کرکٹ کلب کی تصویری جھلکیاں

مدر آف کرکٹ جناب خرم بٹ ،عثمان بٹ اور ارسلان بٹ کے والد صاحب کا جنم دن ہے اللہ پاک انکو صحت اور ایمان والی لمبی زندگی عط...
01/12/2023

مدر آف کرکٹ جناب خرم بٹ ،عثمان بٹ اور ارسلان بٹ کے والد صاحب کا جنم دن ہے اللہ پاک انکو صحت اور ایمان والی لمبی زندگی عطا کرے آمین
🎂🎂🎂🎂🎉🎉🎉🎉💫💫💫❤️❤️❤️

استادوں کے استاد محترم جناب عامر رشید جعفری صاحب سابقہ آل راؤنڈر پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ نے ہمیشہ کی طرح سیزن 2023/24  کے...
23/11/2023

استادوں کے استاد محترم جناب عامر رشید جعفری صاحب سابقہ آل راؤنڈر پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ نے ہمیشہ کی طرح سیزن 2023/24 کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 30٫000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

محترم جناب رانا محمد خلیل صاحب نے پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ حال مقیم انگلینڈ نے سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرک...
10/11/2023

محترم جناب رانا محمد خلیل صاحب نے پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ حال مقیم انگلینڈ نے سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 10٫000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

کچھ لوگوں کا نام ہی سند ہوتی ہے۔ یقیناً وہ کوئ معمولی لوگ نہیں ہوتے۔ اس کے کریڈٹ پہ ایسے کارنامے ہوتے ہیں جو کہ دوسروں ک...
09/11/2023

کچھ لوگوں کا نام ہی سند ہوتی ہے۔ یقیناً وہ کوئ معمولی لوگ نہیں ہوتے۔ اس کے کریڈٹ پہ ایسے کارنامے ہوتے ہیں جو کہ دوسروں کے نصیب میں نہیں ہو سکتے۔ حمزہ نذر ذیلدار بھی ایک ایسا ہی دمکتا ستارہ ہے کہ جس کا نام ہی ایک مستند حوالہ ہے۔ حالیہ گریڈ ٹو ون ڈے کپ میں سیالکوٹ ریجن کی نمائندگی کرنے والا یہ نوجوان ہمارے ضلع کا پہلا ایسا کھلاڑی ہے جسے ریجن کی کپتانی کے لیے منتخب کیا گیا۔ٹیسٹ پلیئرز کی موجودگی میں یہ اعزاز حاصل کرنا کوئ معمولی بات نہیں۔ یقینا کرکٹ کو سمجھنے اور محبت کرنے والے لوگوں کو یہ بات باعث فخر محسوس ہو گی۔
ہماری تمام تر دعائیں حمزہ نذر کے ساتھ ہیں۔
منجانب :عرفان یاسین صدرپھالیہ کرکٹ کلب رجسٹرڈ PCB

محترم جناب حافظ وسیم صاحب اوپنر بیسٹمین پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ حال مقیم انگلینڈ نے سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر ...
16/10/2023

محترم جناب حافظ وسیم صاحب اوپنر بیسٹمین پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ حال مقیم انگلینڈ نے سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 10٫000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

محترم جناب ظفراقبال صاحب سنئیربیسٹمین پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ حال مقیم دوبئی نے سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف ک...
16/10/2023

محترم جناب ظفراقبال صاحب سنئیربیسٹمین پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ حال مقیم دوبئی نے سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 20٫000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

محترم جناب شاہ زیب بٹ  صاحب اوپنر بیسٹمین پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ حال مقیم آسٹریلیا نے سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے م...
07/10/2023

محترم جناب شاہ زیب بٹ صاحب اوپنر بیسٹمین پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ حال مقیم آسٹریلیا نے سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 15٫000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

محترم جناب  عدنان رسول نوشاہی صاحب نے پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ کو سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم ...
06/10/2023

محترم جناب عدنان رسول نوشاہی صاحب نے پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ کو سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 15٫000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

محترم جناب  سید فیصل شاہ صاحب سابقہ آل راؤنڈر پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ ہمیشہ کی طرح سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آ...
04/10/2023

محترم جناب سید فیصل شاہ صاحب سابقہ آل راؤنڈر پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ ہمیشہ کی طرح سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 25٫000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

محترم جناب  چوہدری شاہ نواز سلیمی صاحب سابقہ بیٹسمین پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ ہمیشہ کی طرح سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لی...
03/10/2023

محترم جناب چوہدری شاہ نواز سلیمی صاحب سابقہ بیٹسمین پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ ہمیشہ کی طرح سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 25٫000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

محترم جناب  چوہدری جہانگیر افتخار تارڑ صاحب سابقہ بیٹسمین پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ ہمیشہ کی طرح سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے ...
03/10/2023

محترم جناب چوہدری جہانگیر افتخار تارڑ صاحب سابقہ بیٹسمین پھالیہ کرکٹ کلب پھالیہ ہمیشہ کی طرح سیزن 2023/24 کا آغاز کرنے کے لیے مدر آف کرکٹ پھالیہ خرم بٹ صاحب کو 20٫000 ہزار کا مالی تعاون فراہم کر دیا
منجانب ، پھالیہ کرکٹ کلب رجسڑڈ (PCB )

Address

Phalia
Phalia

Telephone

+923414200070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Phalia Cricket Club Phalia Reg PCB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category