EdTalks

EdTalks Cricket is our passion...

https://moneyeasily-aq.top/97465769398403
16/12/2022

https://moneyeasily-aq.top/97465769398403

Millions of people trust MoneyEasily who play games, complete tasks, share their opinions in exchange for rewards. Be social and make money online with MoneyEasily.

بہت سخت میچ ہونے جا رہا۔میرے خیال بیسٹ 11 ہے پاکستان کی یہ۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
19/10/2022

بہت سخت میچ ہونے جا رہا۔
میرے خیال بیسٹ 11 ہے پاکستان کی یہ۔ آپ کا کیا خیال ہے؟

پاکستان کے لئے بڑا اعزاز۔۔اقوام متحدہ میں تھُوک سے صفحہ بدلنے والا دنیا کا پہلا وزیراعظم۔۔🤗
24/09/2022

پاکستان کے لئے بڑا اعزاز۔۔
اقوام متحدہ میں تھُوک سے صفحہ بدلنے والا دنیا کا پہلا وزیراعظم۔۔🤗

میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں؟(جہانزیب راضی) یہ 14 ستمبر کی شام تھی، شہیر کے ابا نذیر نے اپنی بیوی شازیہ سے اپنے ...
22/09/2022

میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں؟
(جہانزیب راضی)
یہ 14 ستمبر کی شام تھی، شہیر کے ابا نذیر نے اپنی بیوی شازیہ سے اپنے 12 سالہ بیٹے شہیر کے متعلق پوچھا تو بیوی نے جواب دیا کہ بغیر بتائے کہیں چلا گیا ہے.
نذیر سخت غصے کی حالت میں گھر سے شہیر کو ڈھونڈنے نکلا اور جلد ہی اسے شہیر قریب میں دوستوں کے ساتھ پتنگ اڑاتا ہوا مل گیا، نذیر اسے وہاں دیکھ کر غصے سے پاگل ہوگیا پہلے کچھ مار پیٹ کی اور پھر وہیں کھڑے ہوکر اپنے 12 سالہ بچے شہیر سے اس کے "ہوم ورک" اور حال ہی میں ہونے والے ٹیسٹس میں لئیے گئے "نمبروں" سے متعلق سوالات شروع کئے جس کے جوابات شاید "کم عقل" شہیر کے پاس نہیں تھے.
آپ کمال دیکھیں کہ یہ "نالائق، نکما اور موٹی عقل والا بچہ" بہترین پتنگ اڑانا جانتا تھا، جو کام میں خود آج تک ہر کلاس میں پوزیشن لینے کے باوجود نہیں کرسکا، مگر اس بدقسمت بچے کو ہوم ورک اور ٹیسٹ میں کم نمبروں کی وجہ سے اس کا باپ مارتا، پیٹتا اور گھسیٹتا ہوا گھر لایا اور گھر لاکر پھر وہی" ہوم-ورک اور ٹیسٹ کے نمبروں" پر تفتیش شروع ہوگئ، اس دوران نذیر کا غصہ تیز ہوتا چلا گیا اور اس نے اسپرٹ اور کیروسین آئل کی بوتل اپنے 12 سالہ معصوم شہیر پر چھڑک دی.
بچہ چیختا، چلاتا اور روتا رہا مگر سنگدل باپ کا ایک ہی سوال تھا کہ "ہوم ورک کیوں نہیں کیا؟" اور" ٹیسٹ میں نمبرز کیوں کم آئے؟" ان دونوں سوالات کے جواب میں شہیر کے پاس سسکیاں، آنسو اور چیخیں تھیں کیونکہ اس کا پورا جسم کیروسین آئل اور اسپرٹ میں ڈوبا ہوا تھا.
تھوڑی ہی دیر میں اس کا باپ باورچی خانے سے ماچس لے آیا اور ڈرانے کے لئیے جیسے ہی جلائی اگلے ہی لمحے آگ بھڑک اٹھی اور شہیر کا جسم شعلوں کی زد میں آگیا، شازیہ بھاگتی ہوئی اپنے بچے کو بچانے آئی مگر تب تک بے رحم باپ اپنے ہی لختِ جگر کو اپنے ہاتھوں سے آگ کے حوالے کرچکا تھا.
بہت کوششوں کے باوجود جب آگ بجھی تب تک شہیر کا بڑا حصہ جل چکا تھا، سول اسپتال میں 14 اور 15 ستمبر کو تڑپ تڑپ کر اپنی سانسیں پوری کرنے والا معصوم شہیر 16 ستمبر کی شام "ہوم ورک" نہ کرنے اور "ٹیسٹ میں کم نمبرز" لانے کے گھناؤنے جرائم کی پاداش میں آگ میں جلا کر اپنے ہی باپ کے ہاتھوں اورنگی ٹاؤن میں قتل کردیا گیا تھا.
قیامت کے دن زندہ گاڑی ہوئی لڑکی کے ساتھ شہیر بھی اپنے باپ سے ضرور سوال کرے گا کہ "مجھے کیوں قتل کیا گیا تھا؟ "
اور اپنے باپ سے ہی کیوں؟
اس معاشرے سے، اس ڈھکوسلے نظام تعلیم سے ان اسکولوں سے جو بڑی بڑی قد آدم سائز کی تصاویر اپنی عمارتوں کے اوپر لگاتے ہیں اور بچوں کے والدین میں احساس کمتری پیدا کرتے ہیں.
سوال تو یہ بھی ہے کہ معاشرے کا وہ بچہ جو پتنگ اڑانے جیسے ہنر کا ماہر تھا، جو کرکٹ اور ویڈیو گیمز کا ماہر تھا اس کے یہ نمبرز کہاں شمار کئے گئے ہیں؟
اس کی تصاویر اور اس کا ہنر کس کو دکھایا گیا ہے یا ہمارے والدین اور محترم اساتذہ اکرام کے پاس یہ تمام ہنر "نکما" ہونے کا ثبوت ہیں؟
یہ واقعات دن بدن بڑھتے چلے جارہے ہیں کیونکہ معاشرے میں ہر روز "ہوم ورک کی بھرمار" اور صبح شام "ٹیسٹ کے نمبرز بانٹنے والے" تعلیمی اداروں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے.
کوئی تعلیمی ادارہ ایسا بھی ہے جو بچوں کے والدین کے تربیتی معیار کو بھی جانچنے کا انتظام کرتا ہو؟
جو ماں اور باپ کے "مینٹل لیول" کو بھی ہر مہینے نمبروں کے ذریعے چیک کرتا ہو،ان کی ذہنی حالت اور دماغی صحت کا جائزہ لیتا ہو؟
میری بات کا برا مت منائیے مگر اپنے بچوں کے بجائے خود اسکول میں داخل ہوجائیے ایک ہفتے میں ذہنی مریض بن کر باہر نہ آجائیں تو پھر بات کیجئیے گا.

09/08/2022

میرے حسین کے ساتھ جو ہوا اس پر غمزدہ ہونا تو فطری عمل ہے ہی
اس کیساتھ میرا حسین علیہ السلام کہتا کیا تھا اس کی تعمیل بھی ضروری

یہ وہ دعائیں تھیں جن کی وجہ سے ارشد شریف نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا۔ ارشد شریف کی کامیابی کے وقت اس کے گھر...
08/08/2022

یہ وہ دعائیں تھیں جن کی وجہ سے ارشد شریف نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا۔ ارشد شریف کی کامیابی کے وقت اس کے گھر میں دعائیں کی جا رہی تھیں

30/07/2022
30/07/2022




منڈی بہاوالدین کی تاریخ میں لڑی جانے والی تاریخی جنگ

11/05/2022

Ten 10 class Math guess paper model paper |watch this video to get full marks in math ‎ Science ...

Address

5230
Phalia
1

Telephone

+923425726842

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EdTalks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to EdTalks:

Share

Category