News update

News update subscribe my page for more news and entertainment

06/11/2022

Mubarak pakistanio

پتا نہیں بھاٸی انکی اوپننگ کا گھمنڈ کیا ثابت کرنا چاہتا ہے
06/11/2022

پتا نہیں بھاٸی انکی اوپننگ کا گھمنڈ کیا ثابت کرنا چاہتا ہے

Subscribe my page .  News update  نیدرلینڈز کے کپتان اسکارٹ ایڈورڈز پاکستان کے لیے سائوتھ افریقہ سے میچ جیتنے کے لیے پر ...
05/11/2022

Subscribe my page . News update
نیدرلینڈز کے کپتان اسکارٹ ایڈورڈز پاکستان کے لیے سائوتھ افریقہ سے میچ جیتنے کے لیے پر امید ،
ہم سائوتھ افریقہ سے پاکستان کے لیے جیتنے کی کوشش کریں گے ہم پر میچ کا کوئی پریشر نہیں ہے اور افریقن ٹیم پر یہ پریشر ہوگا کہ اسے جیتنا ہے اسی کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے کوشش کریں گے اگر ہم جیت گئے تو یہ ہمارے اور پاکستان کے لیے بڑی جیت ہوگی: اسکارٹ ایڈورڈز


ریڈ ٹی شرٹ میں ملبوس اس لڑکے نے عمران خان کو بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال کر حملہ آور کو مزید فائرنگ کرنے سے روکا۔...
03/11/2022

ریڈ ٹی شرٹ میں ملبوس اس لڑکے نے عمران خان کو بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال کر حملہ آور کو مزید فائرنگ کرنے سے روکا۔ اس لڑکے کی بہادری کی وجہ سے کئی لوگوں کی جانیں بچ گئی، الحمدللہ

Pakistan win by 33 runs .
03/11/2022

Pakistan win by 33 runs .

گوجرانوالہ میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ، چیئرمین پی ٹی آئی زخمیگوجرانوالہ میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائ...
03/11/2022

گوجرانوالہ میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ، چیئرمین پی ٹی آئی زخمی
گوجرانوالہ میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ ہوئی جس سے چیئرمین پی ٹی آئی زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک میں پی ٹی آئی کےاستقبالیہ کیمپ میں فائرنگ کی گئی ہے۔

پولیس کا کہناہےکہ فائرنگ کے وقت عمران خان کا کنٹینر بھی اللہ والا چوک میں موجود تھا۔

نمائندہ جیونیوز کے مطابق فائرنگ کے وقت علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بھگدڑ مچ گئی جب کہ موقع پر موجود سکیورٹی اہلکاروں نے حملہ آور کو فوری طور پر حراست میں لے لیا۔

اللہ والا چوک پر فائرنگ کےبعد سکیورٹی اہلکار فوری طور پر عمران خان کے پاس پہنچ گئے اور انہیں حصار میں لے کر بلٹ پروف جیکٹ ان کے سامنے کردیے تاہم چیئرمین پی ٹی آئی گولی لگنے سے زخمی ہوئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ عمران خان کی سیدھی ٹانگ میں گولی لگی ہے جب کہ پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ حملہ آور عمران خان کے کنٹینر کے نیچے موجود تھا جس نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو سے تین افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

Imran Khan pr qatelana hamla . ALLAH kher kare
03/11/2022

Imran Khan pr qatelana hamla . ALLAH kher kare

افتخار احمد کے 35 گیندوں پر 51 جبکہ شاداب خان کی 22 گیندوں پر 52 رنز کی دھواں دھار اننگ کی بدولت پاکستان نے ساؤتھ افریقہ...
03/11/2022

افتخار احمد کے 35 گیندوں پر 51 جبکہ شاداب خان کی 22 گیندوں پر 52 رنز کی دھواں دھار اننگ کی بدولت پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کو 20 اوورز میں جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف دے دیا۔

Subscribe my page . Rohit Sharma is looking extremely tensed along with entire Indian Cricket camp. It continues to rain...
02/11/2022

Subscribe my page .
Rohit Sharma is looking extremely tensed along with entire Indian Cricket camp.

It continues to rain in Adelaide.

بریکنگ نیوز 🚨:-is it true. News update  احمد شہزاد کو پشاور زلمی کی جانب سے پی ایس ایل کے سیزن 8 کے لیے منتخب کیے جانے ک...
02/11/2022

بریکنگ نیوز 🚨:-is it true. News update

احمد شہزاد کو پشاور زلمی کی جانب سے پی ایس ایل کے سیزن 8 کے لیے منتخب کیے جانے کا قوی امکان ہے۔

| |

Subscribe my page . News update  جو گیم کے ساتھ گیم کرتا ہے پہھر گیم اس کے ساتھ گیم کرتی .ہے
02/11/2022

Subscribe my page . News update
جو گیم کے ساتھ گیم کرتا ہے پہھر گیم اس کے ساتھ گیم
کرتی .ہے

Address

Peshawer
Peshawer

Telephone

+923003471313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category