05/12/2025
اگر آسٹریلیاء کی کنڈیشنز واقعی صرف فاسٹ باؤلرز کے لیے سازگار ہیں تو پھر نتھن لیون نے 562 ٹیسٹ وکٹیں کیسے حاصل کرلی .
پاکستانی یا انڈین ٹیم جب بھی آسٹریلیاء جاتی ہے تو ان کی کوشش ہوتی ہے پلیئنگ الیون میں زیادہ سے زیادہ فاسٹ باؤلرز ہوں کیونکہ ان کی نظر میں آسٹریلین وکٹوں پر اسپنرز کے لیے کچھ نہیں مگر انہیں وکٹوں پر نتھن لائن ابھی تک 562 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کرچکا ہے .
نتھن لائن ٹیسٹ کرکٹ کا بہترین اسپنر ہے مگر اس کو کبھی کسی نے کچھ سمجھا ہی نہیں .