YSFC Peshawar

YSFC Peshawar Allhamdulillah For Every Think��

اسلام مخاچېف خپل امریکايي حریف ڈسٹین‌پوریر ته ماته ورکړه🤲ټولو مسلمانانو ته دی مبارک☝️ 💪💪😘
02/06/2024

اسلام مخاچېف خپل امریکايي حریف ڈسٹین‌پوریر ته ماته ورکړه🤲
ټولو مسلمانانو ته دی مبارک☝️
💪💪😘

رات کیھلے گئے چیمپئین لیگ کے فائنل میں رائیل میڈریڈ نے ڈورٹمنڈ کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد دو2 زیرو0 سے ہرا کر چیمئین لیگ...
02/06/2024

رات کیھلے گئے چیمپئین لیگ کے فائنل میں رائیل میڈریڈ نے ڈورٹمنڈ کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد دو2 زیرو0 سے ہرا کر چیمئین لیگ کا 15 واں ٹائٹل اپنے نام کرلیا..
بہت بہت مبارک ہو آل میڈریڈ ٹیم اینڈ فینز کو✌✌
حالا مادرید❣️😘❣️😘

کل رات سعودی کینک کپ کا فائنل میچ کھیلا گیا جو مقررہ وقت تک ایک ایک سے برابر رہا... تا ہم الحلال نے النصر کو پینالٹی کیک...
02/06/2024

کل رات سعودی کینک کپ کا فائنل میچ کھیلا گیا جو مقررہ وقت تک ایک ایک سے برابر رہا...
تا ہم الحلال نے النصر کو پینالٹی کیکز پر ہرا کر سعودی کپ 2024 کو اپنے نام کر لیا..
مبارک ہو الحلال کو👏🙌
النصر کلب نے اچھا گیم پیش کیا لیکن بد قسمت رہے بیڈ لک النصر اینڈ کرسٹیانو رونالڈووو💔😥

چیمپیئن لیگ کا فاینل رائیل میڈریڈ بمقابلہ ڈورٹمنڈ کے درمیان 1جون کو ویمبلے سٹیڈیم لندن میں کھیلا جائیگا🙌🙌کونسی ٹیم ٹائٹل...
08/05/2024

چیمپیئن لیگ کا فاینل رائیل میڈریڈ بمقابلہ ڈورٹمنڈ کے درمیان 1جون کو ویمبلے سٹیڈیم لندن میں کھیلا جائیگا🙌🙌
کونسی ٹیم ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوگی آپ کی رائی؟؟

ایک دلچسپ اور سن سنی خیز مقابلے کے بعد رائیل میڈریڈ نے چیمپیئن لیگ2023/24 کے فاینل کے لیے کوالیفائی کرلی ہے..بہت بہت مبا...
08/05/2024

ایک دلچسپ اور سن سنی خیز مقابلے کے بعد رائیل میڈریڈ نے چیمپیئن لیگ2023/24 کے فاینل کے لیے کوالیفائی کرلی ہے..
بہت بہت مبارک ہو🙌🙌⚽⚽

Real Madrid qualified to the Champions League Final. 😍Comeback Kings 😍😍Two goal::::::::::::>>Joselu 88⚽91⚽
08/05/2024

Real Madrid qualified to the Champions League Final. 😍
Comeback Kings 😍😍

Two goal::::::::::::>>Joselu 88⚽91⚽

🧠 Game changer🐅
08/05/2024

🧠 Game changer🐅

Half time..Real Madrid C.F. 0 Bayern Munchen 0Common Hala Madrid✌
08/05/2024

Half time..

Real Madrid C.F. 0
Bayern Munchen 0

Common Hala Madrid✌

𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐗𝐈  of both teams⚽✌Your Prediction who will the semi🤔Real Madrid C.F. or Bayern Munchen..
08/05/2024

𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐗𝐈 of both teams⚽✌

Your Prediction who will the semi🤔
Real Madrid C.F. or Bayern Munchen..

Bad luck PSG - Paris Saint-Germain 💔کیا میچ دیکھنے کو ملا پیرس نے انتہائی حد تک کوشش کی لیکن بد قسمت رہے چار دفعہ بال پو...
07/05/2024

Bad luck PSG - Paris Saint-Germain 💔
کیا میچ دیکھنے کو ملا پیرس نے انتہائی حد تک کوشش کی لیکن بد قسمت رہے چار دفعہ بال پول سے جا لگا لیکن گول نہ ہوا ویلڈن پیرس نیکس ٹائم👍⚽👍

♟️Real Madrid vs. Bayern - Part IIDate 8/5/2024Time 12am
07/05/2024

♟️
Real Madrid vs. Bayern - Part II

Date 8/5/2024
Time 12am

Kylian Mbappé's Champions League dream with   is OVER. ❌❌❌A   Legend?
07/05/2024

Kylian Mbappé's Champions League dream with is OVER. ❌❌❌

A Legend?

Address

New Ring Road Shagi Hinkian
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YSFC Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category