Banda bazi khel updates

Banda bazi khel updates Banda bazi khel News

20/03/2026
🤲🏻🕋 *یا الله پہلا عشرہ ہم نے غفلت میں گزار دیا*🥺✨♥️ *ہم خطا کار تو معاف کرنیوالا ہے*🩷✨♥️ *ہم ناشکرے تو عطا کرنیوالا ہے*💚...
01/03/2026

🤲🏻🕋 *یا الله پہلا عشرہ ہم نے غفلت میں گزار دیا*🥺

✨♥️ *ہم خطا کار تو معاف کرنیوالا ہے*🩷
✨♥️ *ہم ناشکرے تو عطا کرنیوالا ہے*💚
✨♥️ *ہم کمزور تو طاقت ور ہے*💛
✨♥️ *ہم بھول جاتے ہیں تو ہر وقت یاد رکھتا ہے*🧡

*یا الله! اس عشرۂ مغفرت کے صدقے ہمارے چھوٹے بڑے سب گناہ معاف فرما دے، دلوں کو پاک کر دے اور ہمیں سچی توبہ نصیب فرما۔ آمین* 🤍✨

20/01/2026

اسلام والیکم ۔
اَلْحَمْدُلِلّٰه
جامع مسجد ابوھریرہ ۔
(بانڈا بازید خیل) ۔کی تعمیر کا بابرکت کام جاری ہے ۔
تمام اہل خیر حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اللّه تعالیٰ کے اس گھر کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں- یا ایک عظیم صدقۂ جاریہ ہیں ۔ جس کا اجر دنیا اور آخرت میں ملے گا ۔🤲
رابطہ نمبر .
محمّد ریاض:
Contect Number"
03018890476
03339809728
ڈاکٹر عامر آفریدی:
Eassay paisa"
03095842608

02/01/2026

جامع مسجد ابوھريرہ ۔
(بانڈا بازید خیل) ۔کے افتتاح کی وقت کی دعا۔
شرکاء مجلس:
مولانا عبدالحمید صاحب،
مولانا عبدالغنی صاحب،
مولانا سلطان صاحب اور
قاری عارف صاحب،

01/01/2026

آج الحمداللہ جامعہ مسجد ابوھریرہ بانڈہ بازید کی بنیاد ہمارے علاقے کے معزز علامہ کرام نے اپنے ھاتھوں سے رکھ دیا اور انشاللہ ھفتے کے دن سے باقاعدہ کام کا آغاز ھوگا۰
تو پوسٹ کی شیئر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ مسجد اللہ کا گھر ہے اور کوشش کرو کہ اس میں اپنے بس کے مطابق کچھ نا کچھ کرو انشاللہ دنیا اور آخرت میں کام آیےگا
contact number:03018890476
03339809728

31/12/2025

اگے شیئر کرو شکریہ 03339809728۔ 03018890476۔ ریاض کنٹیکٹ نمبر

بانڈا بازی خیل مسجد کا نقشہ
31/12/2025

بانڈا بازی خیل مسجد کا نقشہ

Address

Banda Bazy Khel
Peshawar
25001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Banda bazi khel updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category