17/11/2025
Today Match
یہ صرف ہار جیت نہیں، یہ عزم کا اظہار ہے!
حسن خیل زلمی کو 9 گولز پر شاندار فتح مبارک! انہوں نے دباؤ میں کمال کر دیا۔ 👏
مگر ہمارا سلام ہے درویش خیل ٹائیگرز کو، جنہوں نے 8 گولز کر کے ثابت کیا کہ وہ آخر دم تک لڑتے ہیں۔ صرف ایک گول کا فرق! ٹائیگرز کا سر نہیں جھکا، ان کا جوش باقی ہے!
اگلی بار ہم مزید مضبوط ہو کر آئیں گے! 💪
انشاءاللہ