چھکوں کا دور

چھکوں کا دور cricket video and picture

شاداب نے بھی حیدر علی کی حق میں بیان دے دیا 💔اواز اٹھاؤ نہیں تو ایک ٹیلنٹڈ پلیئر سے محروم ہو جاؤ گے میں حیدر علی کے ساتھ...
08/08/2025

شاداب نے بھی حیدر علی کی حق میں بیان دے دیا 💔
اواز اٹھاؤ نہیں تو ایک ٹیلنٹڈ پلیئر سے محروم ہو جاؤ گے میں حیدر علی کے ساتھ بہت رہ چکا ہوں او میرا بہت اچھا دوست ہے حیدر علی ایک شریف النفس اور ایماندار بندہ ہے حیدر علی پر جو الزام لگایا گیا ہے میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں یہ کسی نے بغض اور جیلس ہونے کی وجہ سے حیدر علی پر یہ الزام لگایا گیا ہے ... اللہ کرے شاداب بھائی اپ نے جو بولا ویسا ہی ہو پاکستان کرکٹ فینز حیدر علی کی سپورٹ کرنے کی وقت ہے اپ سب دوست حیدر علی کے لیے دعا کریں پوسٹ اگے شیئر کریں تاکہ پی سی بی اس معاملے پر سخت ایکشن لے اور اس جھوٹ کو بے نقاب کرے ... 😕💔

آسٹریلین (جونی سینس) نے آج کی میچ میں ایک اور میں 11وایٹ بال ڈال دیا😂😂 🙏🏿🙏🏾Aus.C vs pak.C
29/07/2025

آسٹریلین (جونی سینس) نے آج کی میچ میں ایک اور میں 11وایٹ بال ڈال دیا😂😂
🙏🏿🙏🏾

Aus.C vs pak.C

پلئیر کیسے برباد کیے جاتے ہیں پی سی بی سے سیکھو💔حیدر علی ڈومیسٹک میں چار روزہ کرکٹ میں پرفارمنس دی بڑی ٹیم میں سیلیکٹ ہو...
29/07/2025

پلئیر کیسے برباد کیے جاتے ہیں پی سی بی سے سیکھو💔

حیدر علی ڈومیسٹک میں چار روزہ کرکٹ میں پرفارمنس دی بڑی ٹیم میں سیلیکٹ ہوا وہ بھی ٹی ٹوینٹی میں . ون ڈاؤن کھلایا گیا لڑکے نے پرفارم کیا پھر ڈراپ ہوا تو حیدر علی کیلئے ٹیم کے دروازے بند کیے گئے پھر فرمائش کی گئی کہ فنشر بنو اسنے 6۔7 نمبر پر کھیلنا شروع کر دیا اپنی کلاس اور سٹائلش بیٹنگ کو چھوڑ دیا . پھر بھی سلیکٹ نہیں ہوا اور اب نہ وہ 6۔7 نمبر کا رہا نہ 2 ڈاؤن کا نہ ٹی ٹونٹی میں سلیکٹ ہوا نہ ٹیسٹ میں . پلئیر برباد کرنے میں پاکستان کا کوئ ثانی نہیں ۔بھائ جس فارمیٹ میں وہ پرفاٹمر کے آیا اسے اس میں تو آزماؤ . شان مسعود اور طیب طاہر جیسی پرچیاں کھلا لیں اب اسکو بھی چیک کر کے دیکھ لو . میں حیدر کا فین نہیں ہوں لیکن حقیقت بولنا پسند کرتا ہوں جس پلئیر سے زیادتی ہوتی ہے تو دکھ ہوتا ہے ... 😣💔

Pakistan squaid for West indies series t20is  odisWell combek  Babar Azam Muhammad Rizwan and Shaheen shah Afridi
25/07/2025

Pakistan squaid for West indies series t20is odis
Well combek
Babar Azam Muhammad Rizwan and Shaheen shah Afridi

23/07/2025

Matichal starc vs seales

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چھکوں کا دور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category