Shikaari Cricket CLUB SSK

Call Website Contact the business

Shikaari Cricket CLUB SSK BANNU SHAMSHI KHEL
SHIKAARI CRICKET TEAM

Happy Birthday ..The Legend of the Game ..  ....
05/10/2026

Happy Birthday ..
The Legend of the Game ..
....

05/10/2026

بنوں لکی مروت میں موبائل سروسز اج شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک بحال ہونے کا امکان ۔۔
انشاء اللہ

04/10/2026

ماشاء اللہ یہ جزبہ ۔۔
#پی ٹی ائی ایک جنون ہیں ۔۔

04/10/2026

بنوں میں موبائل سگنلز ایک
دفعہ پھر بند کردیے گئے ۔۔۔۔
مسافر بھائی پریشان نہ رہیں ۔۔

افسوس ناک خبر ۔۔ #خاجی سیف الرحمن  ولد اجمل علی خان مامابقضائے الہی وفات پاگئے ہیں ۔۔نمازہ جنازہ اج سہ پہر 04:00 بجے ابا...
04/10/2026

افسوس ناک خبر ۔۔
#خاجی سیف الرحمن ولد اجمل علی خان ماما
بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں ۔۔
نمازہ جنازہ اج سہ پہر 04:00 بجے ابائی قبرستان #شمشی خیل میں ادا کی جائے گی ۔۔
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔ امین

سوگواران ۔۔ بیٹے ۔۔ #شہاب الدین #خلیل الرحمن #سہیل خان

03/10/2026

اپنے علاقے کے ایسا پلئیر کا نام بتائیں جو کلئیر اوٹ ہونے کے باوجود قسمیں کھا کھاکے کہتا ہے کہ میں اوٹ نہیں ہو ۔

ٹائیگر کلب کرکٹ ٹورنمنٹ  شمشی خیل / غوریوالہ کل پہلا افتتاخی میچ ۔۔۔03/10/2026    ۔۔ #خطرناک کلب VS   #شاہین غوریوالہ
02/10/2026

ٹائیگر کلب کرکٹ ٹورنمنٹ شمشی خیل / غوریوالہ

کل پہلا افتتاخی میچ ۔۔۔
03/10/2026 ۔۔

#خطرناک کلب VS #شاہین غوریوالہ

فائنل کل صبح 10 بجے کھیلا  جائے  گا۔۔۔03/10/2026 ۔۔۔۔ایشین چیمپئن شپ ۔۔۔
02/10/2026

فائنل کل صبح 10 بجے کھیلا جائے گا۔۔۔
03/10/2026 ۔۔۔۔
ایشین چیمپئن شپ ۔۔۔

پی سی بی کرکٹ ینگ ٹیلنٹ  ٹرائلزفاٹا ریجن ڈسٹرکٹ  #بنوںانڈر 15 کرکٹ ٹرائلز 05 اکتوبرانڈر 17 کرکٹ ٹرائلز 06 اکتوبرانڈر 19 ...
02/10/2026

پی سی بی کرکٹ ینگ ٹیلنٹ ٹرائلز

فاٹا ریجن ڈسٹرکٹ #بنوں

انڈر 15 کرکٹ ٹرائلز 05 اکتوبر
انڈر 17 کرکٹ ٹرائلز 06 اکتوبر
انڈر 19 کرکٹ ٹرائلز 07 اکتوبر

مستقبل پاکستان نوجوان کرکٹرز
مقام ۔۔ #میراخیل کرکٹ گراونڈ بنوں
نزد میراخیل پولیس سٹیشن ڈی ائی خان روڈ بنوں

Address

Hayatabad
Peshawar
25100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shikaari Cricket CLUB SSK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shikaari Cricket CLUB SSK:

Shortcuts

Share