Gandaw Cricket Ground

Gandaw Cricket Ground cricket king

Permanently closed.
25/09/2025

شاندار پرفارمنس دینے پر شاہین شاہ آفریدی کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دے دیا گیا

💪🔥☝Rafiq "THE Finisher" Afridi
07/09/2025

💪🔥☝
Rafiq "THE Finisher" Afridi

جتنے بھی لوگ گراؤنڈ میں آئے، جنہوں نے ٹرافی دی، ونر کو انعامات اور پیسے دئیے، اور تمام تماشائیوں کا دل سے شکریہ۔ آپ سب ک...
29/08/2025

جتنے بھی لوگ گراؤنڈ میں آئے، جنہوں نے ٹرافی دی، ونر کو انعامات اور پیسے دئیے، اور تمام تماشائیوں کا دل سے شکریہ۔ آپ سب کی موجودگی نے اس ٹورنامنٹ کو خاص بنایا۔

29/08/2025

🎉🎉🎉🎉

گنداو کرکٹ گراونڈانصاف کرکٹ ٹورنمنٹکل جمعے کے دن، یعنی 29 تاریخ کو انصاف کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ہوگا جس میں مُکرّم ا...
28/08/2025

گنداو کرکٹ گراونڈ
انصاف کرکٹ ٹورنمنٹ
کل جمعے کے دن، یعنی 29 تاریخ کو انصاف کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ہوگا جس میں مُکرّم الیون اور شبیر الیون مد مقابل ہوں گے۔ مہمان خصوصی افتخار ہونگے۔ جنرل کونسلر رحمن اللہ بھی شرکت کرینگے۔

بریکنگ نیوز.....آج چیراٹ فٹ بال گراؤنڈ پر فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا۔ جس میں مہمانِے خصوصی کے طور پر  نثار ا...
02/02/2024

بریکنگ نیوز.....
آج چیراٹ فٹ بال گراؤنڈ پر فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا۔ جس میں مہمانِے خصوصی کے طور پر نثار اُستاد، یوتھ کونسلر عبدالصمد، جنرال کونسلر سپین قبر C ڈاکٹر رحمان الله، آیاز اور حاجی غلاب خان نے شرکت کی۔

ڈاکٹر رحمٰن الله نے ونر ٹیم کو 3 ہزار جبکہ انتظامیہ کو بھی 3 ہزار روپے اعلان کردیا۔

نثار استاد نے فائنل میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے پر 1000 مین آف دی میچ انعام دے دیا۔

جبکہ آیاز نے ونر ٹیم کے کپتان کو 1000 روپے نقد دے دئے۔

مہمانوں نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں تقسیم کئے۔

ہم پوری انتظامیہ اور تمام کھلاڑی ان لوگوں کے بے حد مشکور ہیں جنہوں اپنا قیمتی وقت نکال کر ہماری مختلف طریقوں سے حوصلہ افزائی کی۔ قوم کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ان کے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

آخر میں ہم انتظامیہ ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ ❤❤

Today pic
02/02/2024

Today pic

اسلام علیکم                                        GSL کرکٹ ٹورنامنٹ  گنداؤ                                             ...
31/01/2024

اسلام علیکم GSL کرکٹ ٹورنامنٹ گنداؤ

ہم نے آپ لوگوں کی حوشی کیلئے گنداو کرکٹ گراؤنڈ پر ایک بہترین اور پُرامن کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ہے . جس میں علاقے کی بہترین ٹیمیں حصہ لیں گے۔
جسکی انٹری فیس 2500 روپے ہیں۔
شکریہ
رابطہ نمبرز
03069100692
03352016881
آرگنائزر۔۔۔ بیت اللہ آفریدی اور محمد نور افریدی

گنداؤ کرکٹ گراؤنڈ انتظامیہ۔۔۔۔

Address

Speen Qabar Nehr Gandaw Road Bara
Peshawar

Telephone

+923109852800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gandaw Cricket Ground posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gandaw Cricket Ground:

Share