09/06/2026
: اگر آپ کے پاس اسلحہ نہیں ہے اور آپ قانونی طور پر اسلحہ رکھنے کے خواہش مند ہیں، تو ہماری ٹیم آپ کو اسلحہ لائسنس کے حصول کے بارے میں مکمل رہنمائی فراہم کر سکتی ہے۔ پاکستان کے متعلقہ قوانین کے مطابق لائسنس کے لیے درخواست دینے والے فرد کی عمر کم از کم 21 سال یا اس سے زیادہ ہونی چاہیے اور دیگر قانونی شرائط پوری کرنا ضروری ہیں۔ لائسنس کا اجراء متعلقہ سرکاری ادارے کی منظوری سے مشروط ہوتا ہے۔