Nawar Premier league

Nawar Premier league Nawar Cricket Ground Warsak Jamroad Road Near Shahgai Bazar Sufaid Sung Peshawar

کوئی ایک جملہ فضل شیر کیلیۓ ؟؟؟
30/08/2026

کوئی ایک جملہ فضل شیر کیلیۓ ؟؟؟

🏏NSL Session No1NCG Nawar Crickat Groundاسلام علیکم!آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور سفید سنگ زلمی کے درمیان ایک زبردست مقابلہ...
15/08/2026

🏏NSL Session No1
NCG Nawar Crickat Ground

اسلام علیکم!

آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور سفید سنگ زلمی کے درمیان ایک زبردست مقابلہ ہوا۔ 🔥

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 10 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنائے۔

جواب میں سفید سنگ زلمی نے شاندار آغاز کیا اور صرف 7.3 اوورز میں صرف ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔ 👏🏏

سفید سنگ زلمی کی جانب سے ہارون خان نے زبردست بیٹنگ کرتے ہوئے 60 رنز بنائے اور مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا۔ 🏆

این ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے ہارون خان کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا، جبکہ سفید سنگ زلمی کے اسپانسر شاہد اعوان نے ہارون خان کو 500 روپے نقد انعام بھی دیا۔ 💰👏

🎉 مبارک ہو سفید سنگ زلمی کو شاندار فتح پر!

🔥 مبارک ہو ہارون خان کو بہترین کارکردگی پر! 🏏🏆

03/08/2026

Muhammad Faiq 🦅🦅🦅 at NSL

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawar Premier league posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nawar Premier league:

Shortcuts

Share