Jaan FC Sheikh Mal khel

Jaan FC Sheikh Mal khel 𝗝𝗔𝗔𝗡 𝗙𝗢𝗢𝗧𝗕𝗔𝗟𝗟 𝗖𝗟𝗨𝗕 𝗟𝗔𝗡𝗗𝗜 𝗞𝗢𝗧𝗔𝗟 𝗞𝗛𝗬𝗕𝗘𝗥 𝗔𝗚𝗘𝗡𝗖𝗬❤️

گول کیپر ذوالقرنین شنواری اور مڈفیلڈر طفیل شنواری کو پاکستان کی قومی سینئر فٹبال ٹیم میں منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے...
01/09/2026

گول کیپر ذوالقرنین شنواری اور مڈفیلڈر طفیل شنواری کو پاکستان کی قومی سینئر فٹبال ٹیم میں منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉⚽

آپ دونوں نے اپنی محنت، بہترین کھیل اور شاندار کارکردگی سے نہ صرف اپنے خاندان بلکہ شنواری قوم اور پورے پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔

بہت بہت مبارک ہو ذوالقرنین شنواری اور طفیل شنواری! 🏆⚽🇵🇰

🇵🇰

صوبہ خیبر پختون خواہ لنڈی کوتل سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل پلیئر اویس شینواری صوبہ کے انڈر 17 فٹبال ٹیم کیلئے سلیکٹ ہو ...
23/08/2026

صوبہ خیبر پختون خواہ لنڈی کوتل سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل پلیئر اویس شینواری صوبہ کے انڈر 17 فٹبال ٹیم کیلئے سلیکٹ ہو چکے ہیں

Team management and players Gathering❤️✔️💯
22/08/2026

Team management and players Gathering❤️✔️💯

17/07/2026

ٹول کھلاڑیان او شائقین دے خبر وی👇

Best of Luck Junaid Shinwari❤️💯
16/07/2026

Best of Luck Junaid Shinwari❤️💯

06/07/2026

There will never be another Cristiano Ronaldo🥹

Thank you for all the memories on the FIFA World Cup stage.

06/07/2026

Another heartbreak in football Legend Neymar jr. Say goodbye to International Football😌

پہلا آل کراچی شینواری آفریدی شہید الحاج تاج محمد آفریدی فٹبال ٹورنامنٹ 2026شینواری آفریدی برادری کی جانب سے کراچی میں پہ...
23/06/2026

پہلا آل کراچی شینواری آفریدی شہید الحاج تاج محمد آفریدی فٹبال ٹورنامنٹ 2026

شینواری آفریدی برادری کی جانب سے کراچی میں پہلا آل کراچی شینواری آفریدی شہید الحاج تاج محمد آفریدی فٹبال ٹورنامنٹ منعقد کیا جا رہا ہے۔

اس ٹورنامنٹ میں کراچی بھر سے تعلق رکھنے والے شینواری آفریدی فٹبال کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں۔ یہ ایونٹ نوجوان ٹیلنٹ کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار اور برادری میں کھیلوں کے فروغ کا بہترین موقع فراہم کرے گا۔

⚽ افتتاحی میچ: 25 جون 2026
📍 مقام: قبرستان گراؤنڈ، مشرف کالونی، کراچی

ٹورنامنٹ مینجمنٹ:

راوید شینواری

منصف شینواری

عبدالباسط شینواری

تمام شینواری آفریدی برادری اور فٹبال شائقین سے بھرپور شرکت اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی درخواست ہے۔

20/06/2026
04/06/2026

🇵🇰⚽ خوشخبری ⚽🇵🇰

فخرِ شنواری، ذوالقرنین شنواری پاکستان انڈر 20 فٹبال ٹیم میں آذربائیجان میں ہونے والے دوستانہ میچز کے لیے منتخب ہو گئے ہیں۔ 👏🎉

ذوالقرنین شنواری اپنے اس اہم قومی سفر کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔ وہ پہلے کراچی پہنچیں گے، جہاں سے قومی ٹیم کے ہمراہ آذربائیجان کے لیے روانہ ہوں گے۔

یہ کامیابی نہ صرف ذوالقرنین شنواری بلکہ پورے شنواری خاندان، لنڈی کوتل اور پاکستان فٹبال کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ وہ قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں اور پاکستان کا نام روشن کریں۔ 🇵🇰❤️

ذوالقرنین شنواری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک تمنائیں! 🌹⚽

🇵🇰⚽

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaan FC Sheikh Mal khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category