Babar Azam

Babar Azam asif123

میچ تو ہم ہارگئے لیکن اس شکست کا زمہ دار سائم، افتخار ، اعظم اور شاداب خان ہے ۔۔۔مجھے ایسا لگتا ہے کہ اگلے میچ میں سائم ...
26/05/2024

میچ تو ہم ہارگئے لیکن اس شکست کا زمہ دار سائم، افتخار ، اعظم اور شاداب خان ہے ۔۔۔
مجھے ایسا لگتا ہے کہ اگلے میچ میں سائم کی جگہ عثمان خان کو کھلانا چاہیے اور اور اور شاداب خان کی جگہ نسیم شاہ کو کھلانا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور ان سے زیادہ اہم بات اگلے میچ میں سائم کو ھٹاکر بابر اعظم اور محمد رضوان کی وہ اوپننگ واپس دلانا چاہے یہ بہت ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے.  ...... لیکن میں ٹیم سلیکشن سے پوچھنا چاہتا ہو ...
02/05/2024

پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے. ...... لیکن میں ٹیم سلیکشن سے پوچھنا چاہتا ہو ں کہ عثامہ میر کو کس بیس پر ڈراپ کیا گیا ہے. اور حسن علی کو کس بیس پر ٹیم میں سلیکٹ کیا گیا .افسوس پاکستان کرکٹ بورڈ کے اس سسٹم پر جوکہ ڈمسٹک کے لڑکوں کو چہوڑ کر ہم پرانے کھلاڑیوں کے پیچھے کیوں پڑتے ہیں لوگ آگے ترقی کرہے ہیں اور ہم پیچھے لڑکوں کی طرف جارہے ہیں آ. اس ٹیم میں 3 کہلاڑیوں کا ہونا چاہے تھا لیکن ان کو ڈراپ کردیا گیا ہے. مجہے لگتا تھا کہ ارفان حان نیازی کی جگہ عامر جمال ہونا چاہے تھا . اور حسن علی کی جگہ ( محمد علی / زمان حان) ہونا چاہے تھا. جبکہ رضوان کے بیکپ کیلے حسیب اللہ کا ہونا لازمی تھا .
افسوس ہم نے ڈومسٹ کے لڑکوں کو چہوڑ دیا ہے.
..................................
....
....

Address

Kohistan
Peshawar
ASIF123456789

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Babar Azam:

Share

Category