7Th MCG Urmer Super League

7Th MCG Urmer Super League Love for all hate for none

زکریا ولد تاج محمد جو 29 جولائی 2026  باغبان بازار نزد خالد بن ولید ماڈل سکول کو صبحِ گھر سے کام کیلئے نکلا پھر گھر واپس...
31/07/2026

زکریا ولد تاج محمد جو 29 جولائی 2026 باغبان بازار نزد خالد بن ولید ماڈل سکول کو صبحِ گھر سے کام کیلئے نکلا پھر گھر واپس نہیں آیا۔اگر کسی کو اس بارے میں معلومات ہوں تو ان نمبروں پر رابطہ کریں شکریہ
03477458010
03279718205

راشید منہاس کی کپتانی میں ارمڑ اولڈ کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اج امان کوٹ کی سر زمین پر ارمڑ اولڈ کی چمپین چمپین کی ...
16/11/2025

راشید منہاس کی کپتانی میں ارمڑ اولڈ کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اج امان کوٹ کی سر زمین پر ارمڑ اولڈ کی چمپین چمپین کی صدائیں بلند ہوتی سنائی دی گئی۔فائنل میں رخمت تارو کی ٹیم نے 7 آورز میں 93 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا جس کو کپتان راشید منہاس اور آل راؤنڈر اعزاز کی شاندار بلے بازی کی بدولت آسانی کیساتھ 6.3 اورز میں پورا کردیا۔فائنل میچ کے ہیرو اعزاز رہے۔جس نے آخری 3 آورز میں 55 رنز درکار تھے جو اس نے 3 گیند پہلے ہی پورا کرکے اپنے ٹیم کو چمپین بنایا۔مبارک مبارک

اعلان گمشدہ عامر سرجی کا بھتیجا جس کا نام رضوان ہے۔کل سے لاپتہ ہے۔اگر کسی کو اس بارے میں معلومات ہوں تو برائے مہربانی اس...
11/11/2025

اعلان گمشدہ
عامر سرجی کا بھتیجا جس کا نام رضوان ہے۔کل سے لاپتہ ہے۔اگر کسی کو اس بارے میں معلومات ہوں تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں۔شکریہ
03409037376
03119996461

Game on hay
12/10/2025

Game on hay

ہمارے بھائیوں جیسے دوستوں خانزعلی نظر علی  اور ابوزر بر کی (سنی  برکی)کے والد محترم محمد علی امیر صاحب وفات پا چکے ہے۔نم...
20/09/2025

ہمارے بھائیوں جیسے دوستوں خانزعلی نظر علی اور ابوزر بر کی (سنی برکی)کے والد محترم محمد علی امیر صاحب وفات پا چکے ہے۔نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 20 ستمبر 2025 دن 11 بجے اپنے گھر کیساتھ ادا کیا جائے گا

Contact with organisers
09/09/2025

Contact with organisers

08/09/2025

ارمڑ 11 کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھنے والے زاہد برکی۔جس نے اپنے ٹیم ارمڑ 11 کو خیبر سوپر لیگ کا چمپین بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے مین آف دی دی ٹورنمنٹ کا اعزاز حاصل کیا۔اپنے زبردست اور زمادارانہ بلے بازی کیلئے نہ صرف اپنے ٹیم میں بلکہ پورے علاقے میں کافی مشہور ہے

کسی بھی میدان کو فتح کرنا جوش لگن اور محنت کے بغیر ناممکن ہوتا ہے بلکل اسی جوش وجذبہ اور محنت کیوجہ سے آج ارمڑ 11نے  ایک...
07/09/2025

کسی بھی میدان کو فتح کرنا جوش لگن اور محنت کے بغیر ناممکن ہوتا ہے بلکل اسی جوش وجذبہ اور محنت کیوجہ سے آج ارمڑ 11نے ایک مرتبہ پھر چمپین کا تاج اپنے سر پر رکھ دیا ۔ارمڑ 11 نے آج خیبر سوپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن جیت لیا۔اور جس ٹیم کا کپتان دلیر اور بہادر ہو تو وہ یقیناً اپنے کھلاڑیوں کو جیت کیلئے بھر پور طریقے سی لڑوانے کا فن جانتا ہے راشید منہاس کو بیسٹ کیپٹن کا ایوارڈ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔تمام کھلاڑیوں اور فین کو بہت بہت مبارک

07/09/2025

Congratulations Rashid Minhas and company for winning khyber super league 3rd addition

Address

Village Maira Urmer Miana Peshawar
Peshawar

Telephone

+923459136040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 7Th MCG Urmer Super League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 7Th MCG Urmer Super League:

Shortcuts

Share

Category