Cricket would

Cricket would BABAR AZAM FAN

08/07/2026
08/07/2026
🚨بابر اعظم کو ایک بار پھر استعمال کیا جا رہا ہے! لیجنڈ محمد یوسف کا بڑا انکشاف🚨 محمد یوسف کا کہنا ہے🗣️ کہ شان مسعود کو ک...
06/07/2026

🚨بابر اعظم کو ایک بار پھر استعمال کیا جا رہا ہے! لیجنڈ محمد یوسف کا بڑا انکشاف🚨 محمد یوسف کا کہنا ہے🗣️ کہ شان مسعود کو کپتانی سے ہٹانا ایک الگ فیصلہ ہو سکتا ہے، لیکن بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنانا درست نہیں ہوگا۔ بابر اعظم ماضی میں بھی کئی بار قیادت کر چکے ہیں، ہر بار ناکامی کے بعد انہیں کپتانی سے ہٹا دیا گیا، اس لیے حیرت ہوتی ہے کہ وہ ہر بار دوبارہ یہ ذمہ داری قبول کیسے کر لیتے ہیں، بابر اعظم کی بیٹنگ پہلے بھی کپتانی کے دباؤ سے متاثر ہوئی تھی۔ اب جب بابر دوبارہ فارم میں آنا شروع ہوئے ہیں، تو انہیں ایک بار پھر کپتانی دینا ان کی بیٹنگ پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔ اگر ٹیم کے بنیادی مسائل، سلیکشن اور منصوبہ بندی تبدیل نہیں ہوتی تو صرف کپتان بدلنے سے نتائج تبدیل نہیں ہوں گے، اور ایک بار پھر سارا دباؤ بابر اعظم پر ڈال دیا جائے گا۔ آپ محمد یوسف کی رائے سے اتفاق کرتے ہیں؟ کیا بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنانا درست فیصلہ ہوگا؟🤔🥵🇵🇰

06/07/2026

02/07/2026

کوئی اتنا کافر دل کیسے ہو سکتا ہے؟ اور پھر آتے ہی لچھ کھوتے کے بچے اور کہتے ہیں یہ جان کیوں نہیں چھوڑتی پیچھے کیوں پڑ گئی ہے ۔۔۔ بچے جہیز میں تو نہیں لے کہ گئی تھی اتنے آرام سے کیوں چھوڑ دے۔ اللہ اس نامرد کو دنیا آخرت میں زلیل کرے۔ اور اسکی سائیڈ لینے والوں کو بھی۔۔!!

02/07/2026

02/07/2026
انڈیا اور انگلینڈ کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج رات 9:30 بجے انگلینڈ کے کرکٹ گراؤنڈ 🏟️ ریور سائیڈ گراؤنڈ چیسٹر لی اسٹریٹ انگلی...
01/07/2026

انڈیا اور انگلینڈ کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج رات 9:30 بجے انگلینڈ کے کرکٹ گراؤنڈ 🏟️ ریور سائیڈ گراؤنڈ چیسٹر لی اسٹریٹ انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔۔۔۔🫶✌️🔥

India vs England , 1st T20I Match At 9:30 PM.

Babar Azam has resumed training with the red-ball camp after returning from the UAE.⭐
30/06/2026

Babar Azam has resumed training with the red-ball camp after returning from the UAE.⭐

55 balls century for Babar azam along with century of Rizwan as well  !🔥🤩
30/06/2026

55 balls century for Babar azam along with century of Rizwan as well !🔥🤩

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket would posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket would:

Shortcuts

Share

Category