13/11/2018
ایم ڈی کے زلمئ کرکٹ ٹیم کے کپتان ملک صدام آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر ایجنسی میں انشاءاللہ بہت جلد ہی وہ اپنے ٹیم کا نام روشن کرے گا....
انہوں نے کہا کہ کے میں اپنے ٹیم کے لیے ھر قسم تعاون کرنے کے لیے تیار ھوں...
جس ٹیم کا کھلاڑی ہمارے ساتھ کھلنا چاھتا ھے وہ آسکتے ہیں
رابطہ ~~03352800098 03112325468