07/12/2024
ہم جناب ابرار احمد خان صاحب سابق ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر دیر لوئر کو [[BPS 17} میں پروموڈ اور ریجنل سپورٹس افس سوات میں بحیثیت superintendent تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ ان کی نگرانی میں قومی کھیل تمام تر گراؤنڈ اباد رہیں گے