Jan club haryangarh

Jan club haryangarh I am Muhammad adnan khan! We work for volleyball promotion in South Asia and specially in Pakistan!

جناب  ہیڈ کوچ سعید احمد سعدی صاحب پاکستان ولیبال فیڈریشن کے تاریخ کا سب سے بہترین اور سمجھ بوجھ رکھنے والا کوچ آج سیمی ف...
22/05/2026

جناب ہیڈ کوچ سعید احمد سعدی صاحب
پاکستان ولیبال فیڈریشن کے تاریخ کا سب سے بہترین اور سمجھ بوجھ رکھنے والا کوچ
آج سیمی فائنل مقابلے میں ابوزر کی جگہ دوسرے سیٹ میں جیسے ہی نوجوان کھلاڑی کو گراؤنڈ میں اتارا اور مبشر رضا اور ابوبکر سیٹر کو جس انداز اور حوصلا افزائی کے ساتھ لائن سے گائیڈ کرتے ہوئے کمنٹری باکس میں بھی انکی حوصلا افزائی اور چالاکی کا بار بار زکر ہوتا رہا
آج کی گیم کو مکمل طور پر مخالف ٹیم کو دماغ میں رکھ کر جو کارڈ سعید احمد سعدی نے گراؤنڈ میں کھیلے وہ نیوی کی جیت کا وجہ تھی

ماشاءاللہ ہم کو ایسے کوچ اور استاد پر فخر ہے اللہ تعالی ہمیشہ سلامت رکھے آمین

22/05/2026
Good luck ..My favourite team in championship  !
21/05/2026

Good luck ..
My favourite team in championship !

20/03/2026

Please support !

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ😭بہت ہی افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑھ رہا ہے کہ سابقہ انٹرنیشنل ولیبال لیبرو عثم...
09/03/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ😭

بہت ہی افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑھ رہا ہے کہ سابقہ انٹرنیشنل ولیبال لیبرو عثمان رضا پاکستان نیوی ڈیپارٹمنٹ ہمارا بہترین دوست اور ایک اچھے اخلاق کا مالک عثمان رضا
آج اس دنیا فانی سے رخصت فرما گے - اللّٰہ پاک ہمارے بھائی

عثمان کو ماہ رمضان کے با برکت مہینے کے صدقے انکے درجات

بلند فرمائے جنت میں اعلہ مقام عطا فرمائے آمین اور انکے گھر والوں
کو صبر جمیل دے آمین ۔۔

Address

Haryangarh
Peshawar
CHAGHARMATTIHARYANGARH

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jan club haryangarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jan club haryangarh:

Share