BABAR EDITX 56

BABAR EDITX 56 لائیو میچز دیکھنے کے لیے پیج کو لائیک اور شئیر کجیئے.

23/08/2025

بابر اعظم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں سخت ٹریننگ کا آغاز کر دیا ، جلد ہی بڑی خبر ملے گی۔

تنویر احمد  🗣️جیسن گلپسی اور گیری کرسٹن  جب پاکستان ٹیم کی کوچنک سے مستعفی ہوئے تو انہوں نے واضح کہا تھا کہ عاقب جاوید  ...
22/08/2025

تنویر احمد 🗣️
جیسن گلپسی اور گیری کرسٹن جب پاکستان ٹیم کی کوچنک سے مستعفی ہوئے تو انہوں نے واضح کہا تھا کہ عاقب جاوید ٹیم کا نہیں سوچتا بلکہ اپنی من مانیاں کرکے اپنی چودھراہٹ قائم کرنا چاہتاہے اور کچھ کرکٹرز کا کیریر ختم کرنا چاہتاہے گورے جھوٹ نہیں بولتے ہے آج انکی باتیں سچ ثابت ہوگئی عاقب جاوید بابر اعظم کا کیریر ختم کرنے کے مشن پر ہے چیرمین پی سی بی عاقب جاوید کو جتنا جلدی ہوسکے پاکستان کرکٹ سے فارغ کرئے تو اس میں بہتری ہوگی نہیں تو یہ آدمی پاکستان کرکٹ کو بہت بڑا نقصان پہنچائے گا

محمد رضوان کا CPL میں آغاز بالکل اچھا نہیں رہا۔ صرف 6 گیندوں پر 3 رنز بنا کر آؤٹ ہونا یقیناً شائقین کے لیے مایوس کن لمحہ...
22/08/2025

محمد رضوان کا CPL میں آغاز بالکل اچھا نہیں رہا۔ صرف 6 گیندوں پر 3 رنز بنا کر آؤٹ ہونا یقیناً شائقین کے لیے مایوس کن لمحہ تھا۔ اگر یہی میچ وہ اپنے کلب میں کھیل رہے ہوتے تو شاید ایک اور سنچری جڑ دیتے، مگر افسوس کہ یہ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی لیگ ہے جہاں ہر گیند اور ہر لمحہ دباؤ کے ساتھ کھیلنا پڑتا ہے۔ 💔

اصل مسئلہ یہ ہے کہ رضوان کا انداز T20 کرکٹ کے جدید تقاضوں کے مطابق نظر نہیں آ رہا۔ بس کریز پر کھڑے ہو کر گیند کھیلتے رہنا اور پھر اچانک غلط شاٹ کھیل کر وکٹ گنوانا ان کی عادت سی بن گئی ہے۔ جب آؤٹ ہوتے ہیں تو تاثرات ایسے دیتے ہیں جیسے کوئی بڑی زیادتی ہو گئی ہو۔ 😔

اگر رضوان نے واقعی T20 کرکٹ میں کامیابی حاصل کرنی ہے تو انہیں اپنی بیٹنگ اپروچ بدلنی ہوگی۔ CPL جیسی لیگز میں صرف ڈیفنس یا سلو کھیلنے سے کچھ نہیں ہوگا، یہاں وہی کھلاڑی کامیاب ہیں جو ہر گیند کو رنز میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ 🏏

21/08/2025

Fakhar Zaman 🤝 Saim AyubTwo perfect openers for Asia Cup 2025
21/08/2025

Fakhar Zaman 🤝 Saim Ayub
Two perfect openers for Asia Cup 2025

دوسرے ون ڈے میچ میں بابر اعظم کتنے رنز بنائیں گے آپکی موبائل بیٹری کے حساب سے 🫵 میچ پاکستانی وقت کے مطابق 6/30 پر شروع ھ...
21/08/2025

دوسرے ون ڈے میچ میں بابر اعظم کتنے رنز بنائیں گے آپکی موبائل بیٹری کے حساب سے 🫵

میچ پاکستانی وقت کے مطابق 6/30 پر شروع ھو گا 🫵

شعیب جٹ🗣️بابراعظم کی بیٹنگ  تکنیک میں مسئلہ نہیں ہے یہ صرف اُن کرکٹرکے بدعاوں کا نتیجہ ہے جب بابر کے پاس ٹیم کے تمام اخت...
20/08/2025

شعیب جٹ🗣️
بابراعظم کی بیٹنگ تکنیک میں مسئلہ نہیں ہے یہ صرف اُن کرکٹرکے بدعاوں کا نتیجہ ہے جب بابر کے پاس ٹیم کے تمام اختیارت تھے پاکستان کے پہلے کپتان تھے جس کے پاس مکمل ٹیم سلیکشن کے اختیارت تھے اس نے متعدد کھلاڑیوں کا کیریر داؤ پر لگایا سرفراز احمد جیسے کپتان کو شرجیل خان جیسا بلےباز عامر جیسا گیندباز عمراکمل جیسے فنشر اسکے علاوہ متعدد پلیئرز تھے ان کو ٹیم کے قریب آنے نہیں دیاجاتا تھاجس کا اقرار رمیز راجہ خود کرچکاہے کہ بابرنہ صرف کپتان تھے بلکہ سلیکٹربھی تھے اپنی ذاتی ریکارڈ قائم کرنے کیلئے بابر رضوان نے اوپننگ پر قبضہ کیا تھا فخرزمان جیسے بلےباز کو مڈل آرڈر میں دھکیل دیا تھامیں کہتاہوں کہ بابر ان سے معافی مانگے تو سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا

ٹی20 انٹرنیشنلز میں مڈل اوورز (7 سے 16) کے دوران سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بیٹرز:(رنز - اسٹرائیک ریٹ)🔹 2322 – ...
20/08/2025

ٹی20 انٹرنیشنلز میں مڈل اوورز (7 سے 16) کے دوران سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بیٹرز:

(رنز - اسٹرائیک ریٹ)
🔹 2322 – بابر اعظم (135.1)
🔹 1543 – محمد رضوان (124.5)
🔹 1494 – شعیب ملک (118.9)
🔹 1364 – محمد حفیظ (131)
🔹 1163 – عمر اکمل (119.7)
🔹 914 – فخر زمان (130.4)

💥 بابر اعظم نہ صرف سب سے زیادہ رنز کے ساتھ سرفہرست ہیں، بلکہ مڈل اوورز میں ان کا اسٹرائیک ریٹ بھی سب سے زیادہ ہے! 🤯

عمر گل کا کہنا ہے🗣 کہ بابر اعظم کی صلاحیتیں، چاہے وہ اپنی بہترین فارم میں نہ بھی ہوں، پھر بھی موجودہ بیٹسمینوں اور کپتان...
20/08/2025

عمر گل کا کہنا ہے🗣 کہ بابر اعظم کی صلاحیتیں، چاہے وہ اپنی بہترین فارم میں نہ بھی ہوں، پھر بھی موجودہ بیٹسمینوں اور کپتان سے بہتر ہے کیونکہ بابر اعظم کا ایک نام ہے دنیا میں۔ ❤💞🔥

لیجنڈری جاوید میانداد🗣️جن لوگوں نے ایشیا کپ کیلئے ٹیم کی سلیکشن کی ہے کیا وہ بابراعظم سے بڑے کرکٹر ہے جو اُن کو لگا کہ ب...
19/08/2025

لیجنڈری جاوید میانداد🗣️

جن لوگوں نے ایشیا کپ کیلئے ٹیم کی سلیکشن کی ہے کیا وہ بابراعظم سے بڑے کرکٹر ہے جو اُن کو لگا کہ بابر ٹی 20 کا پلیئر نہیں ہے بابر گریٹ پلیئر ہے اسکو تو انکھیں بند کرکے ٹیم میں شامل کرنا چاہئے اس نے پرفارمنس اتنی دی ہے کہ وہ تو پہلے چوائس ہونا چاہئے تھا ... اپ لوگ جاوید میانداد کی بات سے کتنے فیصد متفق ہیں 😣😕

19/08/2025

Shaheen Sha Afridi vs Abdul samad big fight👀✨👀✨👀✨

Player of the match - Abdul Samad for his unbeaten magnificent century 110 on 63 balls with the help of 6 fours and 6 si...
19/08/2025

Player of the match - Abdul Samad for his unbeaten magnificent century 110 on 63 balls with the help of 6 fours and 6 sixes.

Address

BRT STATION NO 3
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BABAR EDITX 56 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BABAR EDITX 56:

Share