14/08/2026
بروز جمعرات، Bunns Students Society نے ایک بار پھر یونیورسٹی آف پشاور کے نیو بلاک میں Admission Help Desk کا انعقاد کیا، جہاں مختلف اضلاع اور علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو داخلوں کے حوالے سے رہنمائی اور معاونت فراہم کی گئی۔
اس موقع پر فیصل رحمان، ہیڈ ایڈمیشن کمیٹی نے طلبہ کی رہنمائی میں بھرپور کردار ادا کیا اور اپنی بہترین کاوشوں سے نئے طلبہ کے لیے داخلے کے عمل کو مزید آسان بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
طلبہ کی رہنمائی اور خدمت کا یہ سلسلہ قابلِ تحسین ہے۔
جنرل سیکریٹری:شھریار خان
چیئرمین : شفاعت علی شاہ