اسلام علیکم
سنگو گراؤنڈ پر اس دفعہ آرہا ہے جونیئر لیگ جس میں صرف 17سال سے کم کھلاڑی ہی کھیل سکتے ہیں 17سال سے زیادہ کھلاڑی خواہ وہ کوئی بھی ہو کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ رجسٹریشن کرتے وقت ہر کھلاڑی کی اسٹوڈنٹ کارڈ چیک کی جائے گی۔ اس لیگ میں سنگو، لنڈی، اچینی، سربند، منڈی، بٹہ تل، باجری، شیخان کے کھلاڑی کھیل سکتے ہیں۔
نوٹ:۔ انٹری صرف سنگو، لنڈی، اور اچینی کو دی جائے گی۔ مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
03369273924
29/01/2026
THE GRAND FINAL OF ASL WILL BE HELD TOMORROW INSHALLAH
30 JANUARY 2026, FRIDAY
28/01/2026
کل ہوگا ایک بڑا مقابلہ
جو بھی جیتے گا وہ امن سپر لیگ کے فائنل میں جائے گا
یاد رہے امن سپر لیگ کا فائنل جمعہ کے دن کھیلا جائے گا
انشاء اللہ
Be the first to know and let us send you an email when 𝙎𝘼𝙉𝙂𝙐 𝙓𝙄 𝑪𝒓𝒊𝒄𝒌𝒆𝒕 𝑻𝒆𝒂𝒎 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.