Tameer Creative Sports

Tameer Creative Sports We support players in the sports.We Focus on sports,because sports is health and health is wealth.

29/07/2025

مسلسل 8 سال سے مین سپانسر ٹائیٹل تعمیر کرئیٹیو گروپ۔
خیبر سپورٹس کلب کے صدر معراج الدین شینواری اور ان کی کابینہ نے حاجی ضیاء الحق آفریدی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور ان کی کھیلوں سے محبت اور نوجوانوں کے لیے خدمات کو سراہا۔ایڈمن # خیبر سپورٹس کلب کے صدر اور کابینہ کی تعمیر کریٹوں گروپ کے چیئرمین حاجی ضیاء الحق آفریدی سے ملاقات پشاور: خیبر سپورٹس کلب کے صدر معراج الدین شینواری اور ان کی کابینہ نے تعمیر کریٹوں گروپ کے چیئرمین حاجی ضیاء الحق آفریدی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران آنے والے آل پاکستان 14 اگست فٹبال ٹورنامنٹ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔حاجی ضیاء الحق آفریدی نے ٹورنامنٹ کے انعقاد میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور کھیلوں کے فروغ کے لیے اپنے مکمل تعاون کا وعدہ کیا۔خیبر سپورٹس کلب کے صدر معراج الدین شینواری اور ان کی کابینہ نے حاجی ضیاء الحق آفریدی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور ان کی کھیلوں سے محبت اور نوجوانوں کے لیے خدمات کو سراہا۔ Silani

28/07/2025

سپانسر ٹائیٹل تعمیر کرئیٹو گروپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اویا ما چیمپئن کپ اسلام آباد میں خیبر پختوخواہ کیو کیشن کائی ایسوسئیشن کی نمائندہ ٹیم پاکستان کی سطح پر میدان مار لیا ۔صوبای صدر ضیاءالحق آفریدی نے میڈیا کو ٹیم کا اعلان کیا جو بعد الخمدوللہ پاکستان کی سطح پر فاتح قرار ۔۔۔۔ویلڈن

Address

Opposite Mall Of Hayatabad, BRT Station No-25, Close To Revenue Academy, Phase 3 Flyover Hayatabad
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tameer Creative Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category