23/06/2025
یوسی 56 ماشوگگر کا مایاناز آل راؤنڈر سہیل آفریدی جو کسی تعارف کا محتاج نہیں - سوریزئی میں کل ایک دن ٹورنامنٹ میں سارا دن بہترین پرفارمینس کرتے ہوئے اپنے ٹیم کو چمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا ـ اللہ بھائی کو مزید کامیابیاں دیں ۔
Well played Sohail Afridi Afridi