Adil Khan Cricket

Adil Khan Cricket Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adil Khan Cricket, Cricket Ground, achini bala peshawar, Peshawar.

افغانستان کے فاسٹ بولر شاہ پور زدران کو ہسپتال سے گھر آج راونہ کردیا گیا ہے کابل میڈیا کے مطابق ڈاکٹر نے  اس کے خاندان ک...
14/05/2026

افغانستان کے فاسٹ بولر شاہ پور زدران کو ہسپتال سے گھر آج راونہ کردیا گیا ہے کابل میڈیا کے مطابق ڈاکٹر نے اس کے خاندان کو مشورہ دیا ہے کہ اس کو گھر میں رہنے دیا جائے اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے 🤲🤲🤲🤲

13/05/2026

🏏🏏🏏

Introducing our Australian Men's Cricket Team ODI & T20I squads for their tour of Pakistan and Bangladesh 🇵🇰 🇧🇩🏏🏏🏏✈️
11/05/2026

Introducing our Australian Men's Cricket Team ODI & T20I squads for their tour of Pakistan and Bangladesh 🇵🇰 🇧🇩🏏🏏🏏✈️

ipl points table🏏🏏🏏
09/05/2026

ipl points table🏏🏏🏏

بابر اعظم گھٹنے کی انجری کے باعث بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔  ٹیم مینجمنٹ کے مطابق ڈاکٹرز ان کی ان...
07/05/2026

بابر اعظم گھٹنے کی انجری کے باعث بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔
ٹیم مینجمنٹ کے مطابق ڈاکٹرز ان کی انجری کا جائزہ لے رہے ہیں جبکہ مزید اپ ڈیٹ بعد میں دی جائے گی۔
یاد رہے کہ حال ہی میں بابر اعظم کی قیادت میں پشاور زلمی نے اپنا دوسرا پی ایس ایل ٹائٹل جیتا تھا۔

🏏🏏🤲🤲🤲

🚨 کرکٹ شائقین کے لیے بری خبر! 🌧️🏏ڈھاکا میں موسلا دھار بارش شروع ہوگئی ہے جس کے باعث پاکستان 🇵🇰 اور بنگلہ دیش 🇧🇩 کے درمیا...
07/05/2026

🚨 کرکٹ شائقین کے لیے بری خبر! 🌧️🏏

ڈھاکا میں موسلا دھار بارش شروع ہوگئی ہے جس کے باعث پاکستان 🇵🇰 اور بنگلہ دیش 🇧🇩 کے درمیان ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ 😔

گراؤنڈ اسٹاف میدان کو کورز سے ڈھانپنے میں مصروف ہے، جبکہ شائقین دعا کر رہے ہیں کہ موسم جلد صاف ہو جائے تاکہ ایک زبردست مقابلہ دیکھنے کو مل سکے۔ 🙏🔥

اگر بارش کا سلسلہ جاری رہا تو ٹاس اور میچ کے آغاز میں تاخیر بھی متوقع ہے۔ ⏳☔

🏏🏏🏏

شاباش محسن نقوی شاباش محسن نقوی نے پشاور والوں سے صاف کہہ دیا🚨 محسن نقوی نے کہا🗣️ کہ انشاءاللہ اگلے سال پی ایس ایل 12 پی...
07/05/2026

شاباش محسن نقوی شاباش محسن نقوی نے پشاور والوں سے صاف کہہ دیا🚨 محسن نقوی نے کہا🗣️ کہ انشاءاللہ اگلے سال پی ایس ایل 12 پی ایس ایل 11 سے بھی زیادہ شاندار ہوگا۔ ہماری پوری کوشش ہے کہ آنے والے سیزن میں تمام شہروں میں میچز کروائے جائیں۔ اس سال بھی ہمارا یہی ارادہ تھا، اور ہم نے کئی شہروں کو میچز دیے بھی — پشاور کو بھی دو میچز ملے تھے، کیونکہ پشاور کے لوگ کرکٹ سے بےحد محبت کرتے ہیں۔ لیکن اس سال جنگی حالات اور پیٹرول کی شارٹج کی وجہ سے ہمیں مجبوراٙٙ تمام میچز کراچی اور لاہور میں شفٹ کرنا پڑے۔ انشاءاللہ اگلے سال یہ کمی پوری کی جائے گی — اور پشاور میں صرف دو نہیں بلکہ پانچ میچز کروائے جائیں گے! 💓🏏

04/05/2026

Dewald brevis 🏏🏏 my favourite

Today weather Gaddafi stadium Lahore
03/05/2026

Today weather Gaddafi stadium Lahore

🚨 فینز کے لیے زبردست خوشخبری! 😍🔥🏏 ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کا گرینڈ فائنل اور اس سے پہلے شاندار کلوزنگ تقریب 👀💥📍 قذافی ا...
02/05/2026

🚨 فینز کے لیے زبردست خوشخبری! 😍🔥

🏏 ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کا گرینڈ فائنل اور اس سے پہلے شاندار کلوزنگ تقریب 👀💥

📍 قذافی اسٹیڈیم لاہور🏏🏏

🎤 میچ سے پہلے
👉 ٹاپ سنگرز اسٹیج پر پرفارم کریں گے 🔥

🎆 اور پھر
👉 شاندار آتش بازی پورے اسٹیڈیم کو جگمگا دے گی 🤯✨

💚 کرکٹ + میوزک + فائرورکس = مکمل انٹرٹینمنٹ پیکج 💯

🔥 فائنل سے پہلے ہی ماحول ہائی وولٹیج ہونے والا ہے!

👀 آپ سب سے زیادہ کس پرفارمنس کے لیے ایکسائٹڈ ہیں؟ 🤔🔥💓💓💓

Address

Achini Bala Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil Khan Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category