01/02/2023
گولیوں اور بارود سے مار کر سیاسی و اخلاقی طریقے سے خاموش کر دیتے ہیں۔
مطلب قتل کے بعد شہید کا لقب دیکر، شہداء پیکج، جھنڈے میں تابوت اور اس پر پھول کی گول غنچہ رکھ کر سیاسی و میلٹری آفیسر فاتحہ خوانی کرکے غمزدہ لواحقین سوال پوچھنے اور پالیسیوں کی مخالفت کا اخلاقی جواز کھو دیتے ہیں