08/04/2025
ہرنیل سوپر لیگ کے فائنل میچ میں کنگزالیون جدباء JNF کرکٹ ٹیم نے ہرنیل ٹائیگرز کو 25 رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ اپنے نام کردی ۔۔تفصیلات کے مطابق کنگزالیون جدباء کرکٹ ٹیم کے کپتان پرنس خساکے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیاء تھا ۔کنگزالیون جدباء کی طرف سے قاری حمیدواللہ اور ابوزر نے اننگز کا آغاز کیاء ۔پہلے اورز میں قاری حمدواللہ نے عمران جونئیر کے خلاف دو چکھے لگاکر ٹیم کو دھوادار شروعات فراہم کیاء ۔اور پہلے اورز میں 20 رنز بناڈالیں ۔دوسرے اورز میں اختیارپٹھان کے خلاف بھی لاٹھی چارج جاری رکھا ۔اور سکور کو 45 تک پہنچادیاء قاری حمیدواللہ اور ابوزر نے ہرنیل ٹائیگرز کے باولروں کا ایک بھی چلنے نہی دیاء ۔اور دونوں نے مل کر سکور کو 124 تک پہنچادیاء ۔قاری حمیدواللہ 68 رنز کے ساتھ اور ابوزر 38 رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ رہیں ۔۔جواب میں ہرنیل ٹائیگرز کے دونوں اوپنرز کریس پر نمودار ہوئے ۔ارشد پٹھان اور شاہ زیب پہلے ہی بال پر ارشد پٹھان نے چکھا لگاکر سکور کی شروعات چھکے سے کیاء ۔آگلی ہی بال پر بصور نے ارشد پٹھان کا کیچ چوڑا ۔اور دو رنز بنے ۔اگلی ہی بال پر وکٹ کیپرسرتاج نے ارشد پٹھان کا کیچ لیکر ہرنیل ٹائیگرز کی ایک مظبوط ستون گرادی ۔ارشد کے بعد قاری رضوان بیٹنگ کرنے کیلئے آئیں تھے اور آتے ہی کنگزالیون جدباء کے باولروں پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے ۔اور 3 اورز کے احتتام تک سکور کو 64 رنز تک پہنچادیاء .چوتھے اورز میں ینگ پلئیرز بصور کے خلاف شاہ زیب نے 3 چکھے لگاکر سکور کو 84 تک پہنچادیاء۔پانچویں اورز کیلئے کپتان نے آبوزر پر داروں مدار کیاء ۔آبوزر کپتان کے اومیدوں پر پورااترا اورسکور کو پانچویں اورز میں سکور کو بریک لگایاءاور13 رنزخرچ کئے ۔آخیری اورز میں ہرنیل ٹائیگرز کو جیت کیلئے 28 رنزدرکارتھے پہلے ہی گیند پر رضوان نے دو رنز بنالئے ۔اگلی ہی دو گیندوں پر بصور نے قاری رضوان کو بیٹ کرایاء اور اسی طرح یہ فائنل معرکہ کنگزالیون جدباء JNf کرکٹ ٹیم نے اپنے نام کردیاء۔فائنل میچ کے مہمانانی خصوصی تحصیل ناظم جمیعت علماء اسلام جناب حاجی محمد خان صاحب تھے اور جماعت اسلامی ضلع تورغر کے رہنماء اور pk35 کے اومیدوار جناب فرمان اللہ خان صاحب تھے ۔۔جنہوں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیاء اور بہترین ٹورنامنٹ ارگنائز کرنے پر ۔۔کمیٹی ممبران آنیس خان ۔۔صالح محمد ۔۔سمی خان ۔۔اور رضوان غیبی والا کا شکریہ اداکیاء۔۔🏆👉
میں اپنے طرف سے کمیٹی اراکین ۔۔مہمانوں کا شکریہ اداکرتاہوں ۔کنگزالیون جدباء کے تمام کھلاڑیوں کو سپوٹروں کو اورہرنیل ٹائیگرز کے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتاہوں 🏆👉
Sartaj khan kp👈