18/07/2024
انتظار کی گھڑیاں ختم!
جس طرح اپ سب کو معلوم ہے کہ ہم نے خوڑگئ کرکٹ گراؤنڈ(میشے) پر ایک بڑے ٹورنمنٹ کا انعقاد کیا تھا جو کہ اس کا فائنل میچ کچھ تکنیکی وجوھات کی بنا پر تاخیر کا شکار ہوگیا تھا۔ اب فائنل میچ انشاء اللہ اتوار کے دن 21 جولائی کو ینگ سٹارز ٹانگوڑہ اور ینگ سٹارز خوڑگئ کے درمیان کھیلا جائے گا ہم تمام شائقین کرکٹ کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اس بڑی میچ کو دیکھنے کیلئے ضرور آئیں۔ اپ سب کے تشریف آوری کا ہم بہت مشکور ہونگے ۔
مہمانان حصوصی نعیم الہادی وی سی بنجکڑہ چیئرمین اور وھاب چغرزی ہونگے۔
مــنجانب: آرگنائزنگ کمیٹی