10/09/2020
👍
کل انشاء اللہ ہمارے ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ہوگا
دو بڑے ٹیموں کے درمیان
انشاء اللہ بہت ہی زبردست اور عمدہ مقابلہ
بی سی سی جونیئر
Vs
ولمپک سپورٹس کالومانی
ہم امید کرتے ہیں کہ انشاء اللہ ہمارے ٹورنامنٹ کا فائنل میچ خیر خیریت سے ہوں اور عمدہ مقابلہ کے ساتھ ہو
ہم اپنے تماشائیوں سے ریکوسٹ کرتے کے کل اپ ضرور آؤں اور اپنے بیسٹ سائیڈ ٹیم کو سپورٹ کرو اور خوب انجوائے کرو
Metch Will Be Star Inshallah 2:30
Please Shere The Post
And Come In Enjoyed
Admin
Hussain