This page is related to sports. specially michni or mohmand sports.
01/03/2022
فھیم جان جو سکیپر کی ٹیم سے تعلق رکھتا ھیں ۔انھوں نے بھاٸ کور کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار بلے بازی کا مظاھرہ کرتے ھوۓ اپنے ٹیم کو سیمیہ فاٸنل میچ جتواکر فاٸنل میں جگہ بنادی۔ولڈن فھیم جان
کل بھاٸ کور میں سکیپر اور صابر پیر قلہ کے درمیان سیمی فاٸنل میچ کھیلا گیا۔ صابر نے پہلا بیٹنگ کرتے ھوۓ سکیپر کو 107 رنز کا ہدف دیا۔ اس کے جواب میں سکیپر نے 107 رنز کا ہدف 9 اوورز میں پورا کیا۔۔۔ ولڈن سکیپر ١١ ۔ بہت بہت مبارک ھو۔
27/02/2022
First semi final Rafiq Sher vs sabir /
sabir/107/7/10 over
rafiq sher 108 5/9/over
rafiq win by 5 wickets mom faheem jan 60 runs not out
Congrates rafiq and specially Mazhar Ali
25/02/2022
ویڈیو دیکھوں اور بتاٶ کہ ویڈیو کیسی بنی ھیں۔۔۔۔۔ویڈیو کو آگے شیٸر کریں ۔شکریہ
25/02/2022
روح اللہ جو بنگلو کی ٹیم سے تعلق رکھتا ھیں ۔جسے لوگ اولڈمین کھتے ھیں۔ انھوں نے بنگلو کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار گیند بازی کا مظاھرہ کرتے ھوۓ اپنے ٹیم کو بڑے ہدف سے بچایا ۔ولڈن روح اللہ ۔
24/02/2022
آیاز لفٹی جو سکیپر کی ٹیم سے تعلق رکھتا ھیں۔انھوں نے ایف سی پر کادوکور کے خلاف فاٸنل میں شاندار بلے بازی کا مظاھرہ کرتے ھوۓ اپنے ٹیم کو فاٸنل جتوادیا۔۔۔ولڈن آیاز لفٹی
24/02/2022
یہ ویڈیو ھے باجوڑ کی جو ھم لوگ گۓ تھے 15 فروری 2022کو۔ وھاں کزن کی شادی تھی ھم سب وھاں گۓ اور خوب انجاۓ کیا الحمد اللہ ۔آپ لوگ بھی ویڈیو دیکھیں انجواۓ کریں اور آگے ضرور شیٸر کریں ۔شکریہ. Part 2
24/02/2022
یہ ویڈیو ھے باجوڑ کی جو ھم لوگ گۓ تھے 15 فروری 2022کو۔ وھاں کزن کی شادی تھی ھم سب وھاں گۓ اور خوب انجاۓ کیا الحمد اللہ ۔آپ لوگ بھی ویڈیو دیکھیں انجواۓ کریں اور آگے ضرور شیٸر کریں ۔شکریہ
Part 1
23/02/2022
Assalam o alaikum. 1 malgari ta lga msla da daa vedio last pori ogorai aw makhki drsara zaror share kai please che msla e Hal she..
Contact numbers
03339062554
03249192492
03459382641
22/02/2022
سلیمان خان جو ڈبکور کی ٹیم سے تعلق رکھتا ھیں۔انھوں نے شاندار بلے بازی کا مظاھرہ کرتے ھوۓ اپنے ٹیم کو سیمی فاٸنل میں پہنچا دیا۔ولڈن سلیمان خان
Be the first to know and let us send you an email when Michni sports میچنٸ سپورٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.