Qureshi Sports

Qureshi Sports A page for official page Qureshi Sports Wear
mobile No 03459566633 03109566633 Business is more exciting than any game.

29/08/2026

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

🏏 پٹن سپر لیگ سیزن 2 🏆پٹن سپر لیگ سیزن 2 کے شاندار انعقاد پرچیف آرگنائزر تعظیم قریشیاور پوری انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں ...
19/08/2026

🏏 پٹن سپر لیگ سیزن 2 🏆
پٹن سپر لیگ سیزن 2 کے شاندار انعقاد پر
چیف آرگنائزر تعظیم قریشی
اور پوری انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌹👏
آپ سب نے بہترین انتظامات، شاندار کھیل اور بہترین کرکٹ کے ذریعے ایک یادگار ٹورنامنٹ کروایا۔ 💯🏏
پٹن کی سرزمین پر کرکٹ کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کو بہترین پلیٹ فارم فراہم کرنے پر آپ سب خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔ ❤️
اللہ پاک آپ کی محنتوں کو قبول فرمائے اور مستقبل میں اس سے بھی بڑے اور کامیاب ایونٹس کروانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
بہت بہت مبارک ہو! 🎉🏆

🏏 پٹن سپر لیگ سیزن 2 🏆پٹن سپر لیگ سیزن 2 کے شاندار انعقاد پرCEO احسن قریشیاور پوری انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکبا...
19/08/2026

🏏 پٹن سپر لیگ سیزن 2 🏆
پٹن سپر لیگ سیزن 2 کے شاندار انعقاد پر
CEO احسن قریشی
اور پوری انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌹👏
آپ سب نے بہترین انتظامات، شاندار کھیل اور بہترین کرکٹ کے ذریعے ایک یادگار ٹورنامنٹ کروایا۔ 💯🏏
پٹن کی سرزمین پر کرکٹ کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کو بہترین پلیٹ فارم فراہم کرنے پر آپ سب خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔ ❤️
اللہ پاک آپ کی محنتوں کو قبول فرمائے اور مستقبل میں اس سے بھی بڑے اور کامیاب ایونٹس کروانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
بہت بہت مبارک ہو! 🎉🏆

🏏 پٹن سپر لیگ سیزن 2 🏆پٹن سپر لیگ سیزن 2 کے شاندار انعقاد پرسرپرستِ اعلیٰ بشارت قریشیاور پوری انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں...
19/08/2026

🏏 پٹن سپر لیگ سیزن 2 🏆
پٹن سپر لیگ سیزن 2 کے شاندار انعقاد پر
سرپرستِ اعلیٰ بشارت قریشی
اور پوری انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌹👏
آپ سب نے بہترین انتظامات، شاندار کھیل اور بہترین کرکٹ کے ذریعے ایک یادگار ٹورنامنٹ کروایا۔ 💯🏏
پٹن کی سرزمین پر کرکٹ کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کو بہترین پلیٹ فارم فراہم کرنے پر آپ سب خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔ ❤️
اللہ پاک آپ کی محنتوں کو قبول فرمائے اور مستقبل میں اس سے بھی بڑے اور کامیاب ایونٹس کروانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
بہت بہت مبارک ہو! 🎉🏆

پی ایس ایل سیزن 2 گراؤنڈ: باڑیاں کرکٹ اسٹیڈیم ٹوٹل انعام:300000روپے لیگ چئیرمین :احسن قریشی ڈیٹ :14 اگست تا 16 اگستوی سی...
18/08/2026

پی ایس ایل سیزن 2
گراؤنڈ: باڑیاں کرکٹ اسٹیڈیم
ٹوٹل انعام:300000روپے
لیگ چئیرمین :احسن قریشی
ڈیٹ :14 اگست تا 16 اگست
وی سی لیول +2آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
چیف ارگنائزر :تعیظم قریشی
میڈیا ہیڈ |پی کے سپورٹس باسط علی

REHMAN GULHAZARA SPEED STARWELCOME TO PATTAN SUPER LEAGUE!!
11/08/2026

REHMAN GUL
HAZARA SPEED STAR
WELCOME TO PATTAN SUPER LEAGUE!!

🏏 PATTAN SUPER LEAGUE – SEASON 2 🏏🔥 DAY 3 | 16.08.2026 🔥💥 FRIENDS XI SAMBLI 💥ایک ایسی ٹیم جو ٹیلنٹ، جذبے اور جوش سے بھرپ...
11/08/2026

🏏 PATTAN SUPER LEAGUE – SEASON 2 🏏
🔥 DAY 3 | 16.08.2026 🔥
💥 FRIENDS XI SAMBLI 💥
ایک ایسی ٹیم جو ٹیلنٹ، جذبے اور جوش سے بھرپور ہے! 👏🔥
اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات۔
امید ہے Friends XI Sambli میدان میں شاندار کرکٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب کو متاثر کرے گی۔ 🏏💪
🏆 TOTAL PRIZE: 300K
🥇 Winner: 200K
🥈 Runner Up: 100K
🔥 OPEN SURPRISE — میدان سجے گا، مقابلہ زبردست ہوگا! 🔥
📺 Live Coverage: PK Sports
🏏🔥

*امجد بھائ* سے پٹن سپر لیگ سیزن 2 کے حوالے سے ایبٹ آباد سٹی میں ملاقات ہوئی جس میں ان نے ہمارے ایونٹ کے ساتھ خصوصی تعاون...
10/08/2026

*امجد بھائ* سے پٹن سپر لیگ سیزن 2 کے حوالے سے ایبٹ آباد سٹی میں ملاقات ہوئی جس میں ان نے ہمارے ایونٹ کے ساتھ خصوصی تعاون کا اعلان کیا!!
کمیٹی کی طرف سے ان کو ایوارڈ پیش کیا گیا!
اس پر شکریہ ادا کرتا ہوں اور 2027 میں سیالکوٹ کے تمام لڑکوں کے لیے ایک بڑا اور تاریخی ایونٹ کا بھی اعلان کیا! جس میں سرکل بکوٹ کے 2 پلیئرز بھی شامل ہوگے !! سرکل بکوٹ اور پٹن کی تاریخ میں پہلی بار ہر پلیئرز کو بولی پر PICK کیا جائے گا جس میں اس کی کم سے کم قیمت 5000 سے لے تک 50 ہزار تک ہوگی! امجد صاحب کا یہ آئیڈیا مجھے بہت پسند آیا!
ان شاءﷲ زندگی نے وفا کی تو
امجد بھائی کے آئیڈیا کے مطابق 1 ایسا ہی میگا ایونٹ ہوگا !!
اگین شکریہ امجد صاحب

DRAIR UNITEDPSLPATTAN SUPER LEAGUE SEASON 2.OPEN PLAYER IMRAN NAZIRRASHID LEFTY!!
09/08/2026

DRAIR UNITED
PSL
PATTAN SUPER LEAGUE SEASON 2.
OPEN PLAYER
IMRAN NAZIR
RASHID LEFTY!!

کرکٹ لوور!!ماسٹر خالد صاحب کو پٹن سپر لیگ سیزن 2 میں خوش آمدید کہتے ہیں !!!
05/08/2026

کرکٹ لوور!!
ماسٹر خالد صاحب کو پٹن سپر لیگ سیزن 2 میں خوش آمدید کہتے ہیں !!!

Address

Peshawar

Telephone

+923459566633

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qureshi Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qureshi Sports:

Shortcuts

Share

Category