Ghazi afridi

Call

Ghazi afridi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghazi afridi, Sports Team, fidabad badber, Peshawar.

🚨 بڑی خبر: پاکستان چیمپئنز کی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت پر پابندی!پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ...
29/09/2026

🚨 بڑی خبر: پاکستان چیمپئنز کی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت پر پابندی!

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان چیمپئنز کی آئندہ شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پی سی بی کے مطابق یہ فیصلہ گزشتہ ایونٹ میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف میچ سے دستبرداری اور اس کے بعد ٹورنامنٹ کے طرزِ عمل پر تحفظات کے باعث کیا گیا۔

پاکستان چیمپئنز کی قیادت شاہد خان آفریدی کر رہے تھے، جبکہ 2026 کے ایونٹ میں سات ٹیمیں شامل ہیں۔

پی سی بی کا مؤقف ہے کہ کھیل کو سیاست سے الگ رکھا جانا چاہیے اور کرکٹ کو کھیل، مقابلے اور باہمی احترام کا پلیٹ فارم ہونا چاہیے۔

اب سوال آپ سے:
کیا پی سی بی کا یہ فیصلہ درست ہے؟ اور کیا پاکستان چیمپئنز کو آئندہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں حصہ لینا چاہیے؟

اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 👇

28/09/2026

King fakhar zaman
Facebook

🏏 عبداللہ فضل کی ڈبل سنچری! 🔥کراچی کے نوجوان نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے 201 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر سب کو متوجہ کر ...
27/09/2026

🏏 عبداللہ فضل کی ڈبل سنچری! 🔥

کراچی کے نوجوان نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے 201 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر سب کو متوجہ کر لیا!
کراچی سے تعلق رکھنے والے عبداللہ فضل نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کر دیا! 🔥🏏 عبداللہ فضل نے ایس بی پی (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) کی جانب سے کھیلتے ہوئے شاندار ڈبل سنچری جڑ دی۔ انہوں نے 250 گیندوں پر 201 رنز کی ناقابلِ یقین اننگز کھیلی، جس میں 22 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے۔ 👏🔥 یاد رہے کہ عبداللہ فضل پاکستان کی جانب سے ڈیبیو بھی کر چکے ہیں اور اپنے ڈیبیو پر 50 رنز بھی بنا چکے ہیں۔ ٹیلنٹ تو بھرپور ہے، بس مسلسل مواقع اور اعتماد کی ضرورت ہے۔ ویل ڈن عبداللہ! کیپ پرفارمنگ، پاکستان کو ایسے باصلاحیت نوجوانوں کی ہی ضرورت ہے۔ 🇵🇰❤️

سکرین شاٹ لیے لیں. اگر پاکستان کی پہلی بیٹنگ آئی تو صاحبزادہ فرحان ہانگ کانگ کو سنچری مارے گاکرکٹ لورز کے لیے بہترین تحف...
27/09/2026

سکرین شاٹ لیے لیں. اگر پاکستان کی پہلی بیٹنگ آئی تو صاحبزادہ فرحان ہانگ کانگ کو سنچری مارے گا

کرکٹ لورز کے لیے بہترین تحفہ! 🎁 ایشن گیمز 2026 کے لیے ایک ایسا گروپ کیا ملیں گی تمام خبریں اور اپڈیٹس — صرف اردو میں۔ جلدی جوائن کریں، کہیں کوئی اپڈیٹ مس نہ ہو جائے! 😍🫶👇👇

پاکستان کا ایشین گیمز کے لیے ممکنہ شیڈول سامنے آگیا! 🇵🇰پاکستان اپنا پہلا میچ 28 ستمبر کو ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گا، جو ...
27/09/2026

پاکستان کا ایشین گیمز کے لیے ممکنہ شیڈول سامنے آگیا! 🇵🇰

پاکستان اپنا پہلا میچ 28 ستمبر کو ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گا، جو صبح 5 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان یہ میچ جیتنے کی صورت میں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گا، جہاں ممکنہ طور پر مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔

سیمی فائنل 1 اکتوبر کو صبح 5 بجے کھیلے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان سیمی فائنل جیتتا ہے تو فائنل میں پہنچ جائے گا، جہاں ممکنہ طور پر بھارت سے گولڈ میڈل کے لیے مقابلہ ہو سکتا ہے۔ 🥇🇵🇰

اب پاکستانی شائقین کی نظریں فائنل پر ہیں—امید ہے قومی ٹیم شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کرے گی! 🇵🇰🏆

27/09/2026

Pakistan vs india
Facebook

مچل مارش کی 36 گیندوں پر 60 رنز کی اننگز دیکھ کر لوگ حیران ہو رہے ہیں، جبکہ شاہد آفریدی نے 90 کی دہائی میں ہی وہ کرکٹ شر...
26/09/2026

مچل مارش کی 36 گیندوں پر 60 رنز کی اننگز دیکھ کر لوگ حیران ہو رہے ہیں، جبکہ شاہد آفریدی نے 90 کی دہائی میں ہی وہ کرکٹ شروع کر دی تھی جس کا نام آج دنیا نے "ماڈرن ڈے کرکٹ" رکھا ہے! 🔥💥
ون ڈے کرکٹ میں 150+ سٹرائیک ریٹ کے ساتھ 50 یا اس سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ آج بھی لالہ شاہد آفریدی کے نام ہے۔ انہوں نے یہ حیران کن کارنامہ 21 مرتبہ سرانجام دیا، جبکہ دوسرے نمبر پر موجود گلین میکسویل 13 مرتبہ ہی یہ کر سکا۔ 🏏🇵🇰
لالہ جیسا کوئی نہ تھا اور نہ کوئی ہو سکتا ہے! ❤️👑

Lala Is Our Hero Shahid Afridi ❤️ 😘

23/09/2026

وارث خان آفریدی
Facebook Waras Khan Afridi

فائنل میں جب پوری ٹیم دباؤ میں فلاپ ہو گئی، ماز صداقت نے 58 گیندوں پر شاندار 114 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل ڈالی! 💥• 11...
21/09/2026

فائنل میں جب پوری ٹیم دباؤ میں فلاپ ہو گئی، ماز صداقت نے 58 گیندوں پر شاندار 114 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل ڈالی! 💥

• 114 رنز، 58 گیندیں
• 9 چھکے
• فائنل میں سنچری
• CPL میں دوسری سنچری — پہلی ایلیمینیٹر میں

ماز نے اپنی ٹیم کو 169/9 کا مضبوط مجموعہ دے دیا۔ پاکستان کو ایک ایسا T20 ٹیلنٹ مل گیا ہے جس پر اگر صحیح کام کیا جائے تو مستقبل میں یہ کرس گیل جیسا خطرناک پاور ہٹر بن سکتا ہے۔ 👀

کیا ماز صداقت پاکستان کے مستقبل کا بڑا T20 اسٹار بن سکتے ہیں؟

20/09/2026

Facebook

Address

Fidabad Badber
Peshawar
25000

Telephone

+923039003642

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category