07/05/2022
ایک بہادر عالم دین مفتی سرادر علی حقانی اس فانی دنیا سے کوچ کر گیا ۔۔
اطلاعات کے مطابق درہ آدم خیل شینی کلی بازار میں موٹرکار اور سرف گاڑی کے درمیان ایکسیڈنٹ ہوا جس میں مفتی سردار علی حقانی سیمت 3 افراد شدید زخمی ہوئے، ہسپتال لایا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے مفتی سردار علی حقانی کی موت کی تصدیق کر دی۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ