Sufaid Dheri Tigers

Sufaid Dheri Tigers cricket team

Man of the matc Aj khan
03/12/2023

Man of the matc Aj khan

آج ناصر باغ  کرکٹ گراؤنڈ پر ایک اچھی ٹیم کیخلاف سفید ڈھیری ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کی اچھی پرفارمنس   مخالف ٹیم  پہلے کھیلتے ہو...
03/12/2023

آج ناصر باغ کرکٹ گراؤنڈ پر ایک اچھی ٹیم کیخلاف سفید ڈھیری ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کی اچھی پرفارمنس
مخالف ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 25اوورز میں 182رنز کا ٹارگٹ دیا
بولنگ : زبیر اعظم 3 مجتبیٰ 3 مصطفی خان 2 الیاس اور آصف حسن نے ایک ایک وکٹ حاصل کیے
سفید ڈھیری ٹائیگرز کرکٹ ٹیم نے ہدف 22 اوور میں حاصل کر لیا
اے جے خان 75 عصمت 42 اور زبیر اعظم نے 30 رنز بنائے
اے جے خان مین آف دی میچ قرار پائے
سفید ڈھیری ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کے تمام فینز کو جیت کی خوشیاں مبارک ہو
3/12/2023

ہارون خان سفید ڈھیری  ٹائیگر کرکٹ ٹیم کا اوپنر بیٹسمین اللہ تعالی اور بھی کامیاب کرے
02/12/2023

ہارون خان سفید ڈھیری ٹائیگر کرکٹ ٹیم کا اوپنر بیٹسمین اللہ تعالی اور بھی کامیاب کرے

آج کے ایم سی  کرکٹ گراؤنڈ پر ایک اچھی ٹیم کیخلاف سفید ڈھیری ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کی اچھی پرفارمنس   مخالف ٹیم  پہلے کھیلتے ہ...
02/12/2023

آج کے ایم سی کرکٹ گراؤنڈ پر ایک اچھی ٹیم کیخلاف سفید ڈھیری ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کی اچھی پرفارمنس
مخالف ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 25اوورز میں 172رنز کا ٹارگٹ دیا
بولنگ : آصف حسن 4 مصطفی خان 3 اور زبیر اعظم نے 3 وکٹس حاصل کیے
سفید ڈھیری ٹائیگرز کرکٹ ٹیم نے ہدف 22 اوور میں حاصل کر لیا
ہارون 40 نظام 38 زبیر اعظم 22 عارف علی 20 عدنان 20 اور آصف حسن نے 18 رنز بنائے
آصف حسن مین آف دی میچ قرار پائے
سفید ڈھیری ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کے تمام فینز کو جیت کی خوشیاں مبارک ہو
2/12/2023

22/11/2023

‏لوگ گـــرانے کی کوششں کرتےہیں😊

لیکن ہمارا رب ہمیں گرنے نہیں دیتا..❤️

SAAD KHAN Khalid Khan And captain Asif Hassan
22/11/2023

SAAD KHAN
Khalid Khan And captain
Asif Hassan

آج تہکال کرکٹ  گراؤنڈ پر ایک اچھی ٹیم کیخلاف سفید ڈھیری ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کی اچھی پرفارمنس   سفید ڈھیری کرکٹ ٹیم  پہلے کھ...
18/11/2023

آج تہکال کرکٹ گراؤنڈ پر ایک اچھی ٹیم کیخلاف سفید ڈھیری ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کی اچھی پرفارمنس
سفید ڈھیری کرکٹ ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 23اوورز میں 277رنز کا ٹارگٹ دیا
بیٹنگ میں ہارون 80 اسامہ 40 ربنواز 42 زبیر اعظم 38 اور آصف حسن نے 20 رنز بنائے
جواب میں مخالف ٹیم 172رنز پر آل آؤٹ ہوگیا
بولنگ: کاشف علی 4 اسامہ 2 عدنان 2 اور مصطفیٰ نے ایک وکٹ حاصل کی
مین آف دی میچ ہارون قرار پائے
سفید ڈھیری ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کے تمام فینز کو جیت کی خوشیاں مبارک ہو
18/11/2023

مین اف دی میچ زبیر اعظم
29/10/2023

مین اف دی میچ زبیر اعظم

آج نیو تہکال کرکٹ  گراؤنڈ پر ایک اچھی ٹیم کیخلاف سفید ڈھیری ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کی اچھی پرفارمنس   سفید ڈھیری کرکٹ ٹیم  پہل...
29/10/2023

آج نیو تہکال کرکٹ گراؤنڈ پر ایک اچھی ٹیم کیخلاف سفید ڈھیری ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کی اچھی پرفارمنس
سفید ڈھیری کرکٹ ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 17اوورز میں 153رنز کا ٹارگٹ دیا
بیٹنگ میں زبیر اعظم 62 نظام الدین 42 ہارون 25 اور فرحان نے 20 رنز بنائے
جواب میں مخالف ٹیم 90رنز پر آل آؤٹ ہوگیا
بولنگ: زبیر اعظم 2 طلحا 2 فرحان اور نظام الدین نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
مین آف دی میچ زبیر اعظم قرار پائے
سفید ڈھیری ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کے تمام فینز کو جیت کی خوشیاں مبارک ہو
29/10/23

آج تہکال کرکٹ  گراؤنڈ پر ایک اچھی ٹیم کیخلاف سفید ڈھیری ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کی اچھی پرفارمنس   سفید ڈھیری کرکٹ ٹیم  پہلے کھ...
28/10/2023

آج تہکال کرکٹ گراؤنڈ پر ایک اچھی ٹیم کیخلاف سفید ڈھیری ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کی اچھی پرفارمنس
سفید ڈھیری کرکٹ ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 22اوورز میں 175رنز کا ٹارگٹ دیا
بیٹنگ میں اسامہ 57 ہارون خان 47 بلال خان نے 43 رنز بنائے
جواب میں مخالف ٹیم 160رنز پر آل آؤٹ ہوگیا
بولنگ: حمزہ خلیل 4 نظام الدین 3 اور اسامہ نے 1 وکٹ حاصل کی
مین آف دی میچ حمزہ خلیل قرار پائے
سفید ڈھیری ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کے تمام فینز کو جیت کی خوشیاں مبارک ہو
28/10/2023

آج تہکال کرکٹ گراؤنڈ پر ایک اچھی ٹیم کیخلاف سفید ڈھیری ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کی اچھی پرفارمنس   مخالف ٹیم  پہلے کھیلتے ہوئے  ...
21/10/2023

آج تہکال کرکٹ گراؤنڈ پر ایک اچھی ٹیم کیخلاف سفید ڈھیری ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کی اچھی پرفارمنس
مخالف ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 23اوورز میں 144رنز کا ٹارگٹ دیا
بولنگ : عدنان 4 ایثار 2 رب نواز نے بھی 2 وکٹ حاصل کی ۔
سفید ڈھیری ٹائیگرز کرکٹ ٹیم نے ہدف باسانی 16اوور میں حاصل کر لیا
یونس 53 ہارون خان 53 حیات خان نے 15 رنز بنائے
عدنان خان مین آف دی میچ قرار پائے
سفید ڈھیری ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کے تمام فینز کو جیت کی خوشیاں مبارک ہو
21/10/23

صفت پٹھان نے 29 گیندوں پر شاندار 63 رنز بنائے مین اف دی میچ زبیر اعظم کے ہاتھوں سے وصول کیا
15/10/2023

صفت پٹھان نے 29 گیندوں پر شاندار 63 رنز بنائے مین اف دی میچ زبیر اعظم کے ہاتھوں سے وصول کیا

Address

Dora Sufaid Dehri Peshawar
Peshawar

Telephone

+923139642362

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufaid Dheri Tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category