03/09/2022
انشاء اللہ کل ہوگامیرہ ماشوگگر اوپن یو سی ٹورنامنٹ کا دوسرا ٹاکرا۔
کنگز الیون بقابلہ Badaber legends
میچ ٹائم:4:15 بجے
نوٹ: وقت کی پابندی لازمی ہے۔ شرٹ بوٹ کے بغیر قطعی اجازت نہیں ہوگی۔ لیٹ آنے والی ٹیم سے اوور کاٹی جائےگی۔