Bigbash super league

Bigbash super league Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bigbash super league, Sports League, Kohat Road Near Sra khwra police check post Front of A. G Mart, Peshawar.

17/01/2024
"BOom BOom XI" Won The Grand Final In "BIG BASH SUPER LEAGUE"  Against  "ADEZAI STARs"🏏Man Of The Match And Best Bowler ...
07/01/2023

"BOom BOom XI" Won The Grand Final In "BIG BASH SUPER LEAGUE" Against "ADEZAI STARs"
🏏Man Of The Match And Best Bowler Of The Tournament "ZUBAIR"🏏
🏆Man Of The Series "HIZBULLAH" To His Outstanding Performance🏆
🎈🏆Congratulations To BOom BOom XI🏆🎈

تمام ٹیموں سے درخواست ہے کہ وقت پر پہنچے اور شرٹ اور بوٹ لازمی ہونگی شرٹ اور بوٹ کے بغیر کسی بھی کھلاڑی کو کھیلنے کی اجا...
24/12/2022

تمام ٹیموں سے درخواست ہے کہ وقت پر پہنچے اور شرٹ اور بوٹ لازمی ہونگی شرٹ اور بوٹ کے بغیر کسی بھی کھلاڑی کو کھیلنے کی اجازت نہیں ہو گی۔۔شکریہ

کوئی بھی میچ کسی بھی کینسل نہیں ہوگا۔جو بھی ٹیم میچ کینسل کریگی تو ٹورنامنٹ سے باہر ہو گی ۔جو بھی مقررہ وقت پر نہ پہنچا ...
18/12/2022

کوئی بھی میچ کسی بھی کینسل نہیں ہوگا۔جو بھی ٹیم میچ کینسل کریگی تو ٹورنامنٹ سے باہر ہو گی ۔جو بھی مقررہ وقت پر نہ پہنچا تو وقت کے مطابق اور کم ہونگے۔تمام ٹیم اپنے میچ نوٹ کر لیں۔ میچ کے لیے دوبارہ کال یامیسج نہیں ہو گا

جن ٹیموں کو میچ دئیے جا دہے۔وہ وقت کی پابندی کریں ورنہ جو ٹیم جتنا لیٹ ہو گا اس ک مطابق کم اوور ہونگے۔یہ میچز اپ لوگوں ک...
17/12/2022

جن ٹیموں کو میچ دئیے جا دہے۔وہ وقت کی پابندی کریں ورنہ جو ٹیم جتنا لیٹ ہو گا اس ک مطابق کم اوور ہونگے۔یہ میچز اپ لوگوں کی خاطر دوسرے گراؤنڈ منتقل کئے جا رہے ہے۔لہذا گراؤنڈ کا صحیح پتہ معلوم کرنے کے لئے انتظامیہ میں کبیر کے ساتھ رابطہ کریں۔تاکہ بعد میں مسئلہ نہ ہو شکریہ

06/12/2022

سلام! ضروری اطلاع۔
جسا کہ اپ لوگوں کو پتہ تھا کہ جس گراؤنڈ پر ٹورنامنٹ شروع کیا گیا تھا اس کے ساتھ ساتھ دوسرا گراؤنڈ بھی ختم ہو گیا ہے۔لہذا راؤنڈ 10 والے تمام میچز کینسل ہو گئے ہیں۔ جیسے ہی گراؤنڈ کا مسئلہ حل ہو جائے اپ لوگوں کو بتایا جائے گا ۔شکریہ

Address

Kohat Road Near Sra Khwra Police Check Post Front Of A. G Mart
Peshawar

Telephone

+923136630602

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bigbash super league posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category