Redur young stars CC

Redur young stars CC cricket is everything for me ♥️🫰

05/07/2026

RSL ❤️ beauty of raghzai

ریدور سپر لیگ (RSL) کا شاندار آغاز! 🏏✨الحمدللہ، شاہد فاروق چوک کرکٹ گراؤنڈ میں ریدور سپر لیگ (RSL) کا باقاعدہ افتتاح انت...
02/07/2026

ریدور سپر لیگ (RSL) کا شاندار آغاز! 🏏✨
الحمدللہ، شاہد فاروق چوک کرکٹ گراؤنڈ میں ریدور سپر لیگ (RSL) کا باقاعدہ افتتاح انتہائی شاندار انداز میں ہوا۔ یہ ٹورنامنٹ ہمارے علاقے کے جونیئر اور ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔
افتتاحی تقریب میں ملک نسیم اللہ، ملک مدین، ملک شوکت، شاہ حسین، ملک عصمت اللہ جمشید عرشے ❤️سوشل میڈیا ایکٹوِسٹ ،سمر گل نے اپنی موجودگی سے تقریب کو مزید باوقار اور خوبصورت بنایا۔
تمام مہمانوں، منتظمین اور کھلاڑیوں کو اس بہترین ایونٹ کے آغاز پر دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ کرے یہ ٹورنامنٹ کامیابی سے مکمل ہو اور ہمارے علاقے سے مزید باصلاحیت کرکٹر سامنے آئیں۔ ❤️🏏

ہم KSL کارک آباد سپر لیگ کی ٹورنامنٹ کمیٹی اور اس کے معزز اراکین کے فیصلے سے شدید مایوس ہیں۔ ہمارا مؤقف واضح تھا کہ ٹورن...
02/07/2026

ہم KSL کارک آباد سپر لیگ کی ٹورنامنٹ کمیٹی اور اس کے معزز اراکین کے فیصلے سے شدید مایوس ہیں۔ ہمارا مؤقف واضح تھا کہ ٹورنامنٹ کے طے شدہ قوانین کے مطابق بعض کھلاڑی اہل نہیں تھے، اس لیے ہم نے باقاعدہ اور شفاف انداز میں اعتراض اٹھایا۔ بدقسمتی سے ہمارے تحفظات کو نہ صرف نظر انداز کیا گیا بلکہ ان پر وہ توجہ بھی نہیں دی گئی جس کے وہ مستحق تھے۔

ہم سمجھتے ہیں کہ کسی بھی ٹورنامنٹ کی کامیابی کا دارومدار انصاف، شفافیت اور سب ٹیموں کے لیے یکساں اصولوں پر ہوتا ہے۔ اگر قوانین موجود ہیں تو ان کا اطلاق ہر ٹیم اور ہر کھلاڑی پر برابر ہونا چاہیے، تاکہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو اور مقابلہ حقیقی معنوں میں منصفانہ رہے۔

انہی حالات کے پیش نظر Redur Young Stars نے ٹورنامنٹ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم صرف یہی چاہتے ہیں کہ KSL کارک آباد سپر لیگ میں قوانین سب کے لیے برابر ہوں، فیصلے شفاف ہوں، اور ہر ٹیم کو اس کا جائز حق دیا جائے۔

🏏 BIG MATCH DAY 🏏Redur Young Stars Cricket Club🆚Javed Ghurlama Cricket Club
25/06/2026

🏏 BIG MATCH DAY 🏏
Redur Young Stars Cricket Club
🆚
Javed Ghurlama Cricket Club

Address

Peshawar Hayat Abad
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Redur young stars CC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category