Al-khair xi cricket team

Al-khair xi cricket team sports page

*مریمزئی اسٹار سپر لیگ میں ان کھلاڑیوں نے بھی اپنے فارم جمع کرائے ہیں۔* 🏏
29/08/2026

*مریمزئی اسٹار سپر لیگ میں ان کھلاڑیوں نے بھی اپنے فارم جمع کرائے ہیں۔* 🏏

🏏🔥 ASL__02 – اشوخیل سپر لیگ سیزن 02 🔥🏏 🌟 WELCOME TO ALL CRICKET LOVERS 🌟 🏆 پہلا میچ — افتتاحی مقابلہ 🏆 📅 تاریخ: 04/09/20...
29/08/2026

🏏🔥 ASL__02 – اشوخیل سپر لیگ سیزن 02 🔥🏏 🌟 WELCOME TO ALL CRICKET LOVERS 🌟 🏆 پہلا میچ — افتتاحی مقابلہ 🏆 📅 تاریخ: 04/09/2026 بروز جمعہ ⏰ وقت: شام 3:00 بجے 🔥 ینگ سٹار کنڈاو 🆚 صاد الیون 🔥 انشاءاللہ اشوخیل سپر لیگ سیزن 02 کا پہلا میچ 04 ستمبر 2026 بروز جمعہ، شام 3 بجے کھیلا جائے گا۔ 🏏 تمام کرکٹ دوستوں کو اس شاندار مقابلے میں شرکت کی خصوصی دعوت ہے۔ ❤️🤝 آئیں، میدان سجائیں اور ASL__02 کے پہلے میچ کو یادگار بنائیں! 🔥🏆 پلیر کے اوپر ٹیم کا نام اور ڈفرنٹ کلر کی شرٹ استعمال کرے۔۔ پاخی بابا کرکٹ گراؤنڈ

28/08/2026

Maryamzai star celebration 🎉🥳

*کوہ دامان سپر لیگ سیزن 01 کا فائنل فرینڈز XI کلاخیل نے جیت لیا۔ ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ ہارنے کے بعد اس ٹیم نے شاندا...
28/08/2026

*کوہ دامان سپر لیگ سیزن 01 کا فائنل فرینڈز XI کلاخیل نے جیت لیا۔ ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ ہارنے کے بعد اس ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے باقی تمام میچز جیت کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔*
*اس ٹیم کی خاص بات یہ تھی کہ ان کے بیشتر کھلاڑی اپنے ہی علاقے کے تھے۔*

*الخیر XI ٹیم کی طرف سے مبارکباد، خاص کر سعود آفریدی اور ارشاد آفریدی کو* 🏆

*مسلم آباد سپر لیگ سیزن 07 کا فائنل مریمزئی اسٹار نے جیت لیا۔ ٹیلنٹڈ اور ایکسپیرینسڈ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم نے پورے ٹورنا...
28/08/2026

*مسلم آباد سپر لیگ سیزن 07 کا فائنل مریمزئی اسٹار نے جیت لیا۔ ٹیلنٹڈ اور ایکسپیرینسڈ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔*
*الخیر XI ٹیم کی طرف سے مبارکباد* 🏆🏏

*مریمزئی اسٹار سپر لیگ میں فارم جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ابھی اپنا فارم فل کریں اور جمع کرائیں اور اس بہترین لیگ کا ...
28/08/2026

*مریمزئی اسٹار سپر لیگ میں فارم جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ابھی اپنا فارم فل کریں اور جمع کرائیں اور اس بہترین لیگ کا حصہ بنیں۔* 🏏

*مریمزئی سٹار سپر لیگ میں فرنچائز نمبر 13 برادرز XI نے اپنے ڈائمنڈ پلیئر کو تبدیل کر کے عبداللہ کو سلیکٹ کیا ہے۔* 🏏
27/08/2026

*مریمزئی سٹار سپر لیگ میں فرنچائز نمبر 13 برادرز XI نے اپنے ڈائمنڈ پلیئر کو تبدیل کر کے عبداللہ کو سلیکٹ کیا ہے۔* 🏏

Once again lost quarterfinal match from a winning position last over 33 runs 🫩🥺
27/08/2026

Once again lost quarterfinal match from a winning position last over 33 runs 🫩🥺

*کرکٹ میں برے دن چل رہے ہیں۔
*مسلسل 3 میچز میں 1 بال پر 6 رنز پورے ہوئے، دوسرے میچ میں 1 اوور میں 29رنز پورے ہوئے اور آج ایک بڑی سائیڈ کے خلاف 5 بال 6 رنز نہیں بنائے۔*خراب کرکٹ یا بدقسمتی ......

*مسلم آباد سپر لیگ سیزن 07 کا فائنل میچ کل کھیلا جائے گا۔ تمام کرکٹ شائقین کو گراؤنڈ آنے کی دعوت دی جاتی ہے۔* 🏟️🏏Match t...
27/08/2026

*مسلم آباد سپر لیگ سیزن 07 کا فائنل میچ کل کھیلا جائے گا۔ تمام کرکٹ شائقین کو گراؤنڈ آنے کی دعوت دی جاتی ہے۔* 🏟️🏏
Match time 4pm

Address

Muslim Abad Kharkhori
Peshawar

Telephone

+923149026623

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-khair xi cricket team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-khair xi cricket team:

Shortcuts

Share

Category