24/05/2026
Gullabad cricket Tournament 🏏
کل کھیلے گئے کواٹر فائنل میچ میں نوراخیل سٹارز نے تالاش الیون کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلی۔نوراخیل سٹارز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کو ترجیح دی نوراخیل سٹارز کے جانب سے سجاد علی اور وقاص خان نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹوٹل کو 8 اورز میں 166 تک پہنچا دیا ۔
سجاد علی نے 89 رنز بنائے اور وقاص خان 56 رنز کے اننگز کھیلنے میں کامیاب ہوئی ۔
ہدف کے تعاقب میں تالاش الیون نے شروعات کافی تیزی سے کی اور پہلے دو اورز میں 48 رنز بنائے بعد میں عرفان سجاد ۔ریان ۔انس۔توصیف ۔امجد۔ کی شاندار گیند بازی کے بدولت میچ پر اپنا گرفت مضبوط کردیا اور تالاش الیون کو 110 رنز تک محدود رکھا👍👍
ویلڈن نوراخیل سٹارز +ٹیم منجمنٹ 👍
Thanks imran sb and ibadullah sb for your kind support ♥️♥️♥️