08/03/2026
Writing
جاگ فٹبال گراؤنڈ کے مالک امیر بہادر لالا کئی ہفتوں سے ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
تمام دوستوں اور چاہنے والوں سے ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اپیل ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین۔
LRH New building 6 Number Room