Bangekas Zalmi ツ

Bangekas Zalmi ツ Entertainment ⚽🏏🎥

07/06/2026

آج افغانستان کے خلاف میچ کے پہلے ہی ہاف کے ابتدائی لمحات میں پاکستان کی طرف شائیک دوست کی اسسٹ پر عمر نواز کا شاندار گول ⚽🔥

افغانستان کو شکست دینے کے بعد پاکستان کی فٹ بال ٹیم 202 نمبر سے 199 پر آگئ 🇵🇰🖤
07/06/2026

افغانستان کو شکست دینے کے بعد پاکستان کی فٹ بال ٹیم 202 نمبر سے 199 پر آگئ 🇵🇰🖤

ایرانی فٹ بال ٹیم فیفا ورلڈ کپ کے لیے میکسیکو روانہ ہو گئی ہے۔ ایران کے تمام گروپ میچز امریکا میں شیڈول ہیں لیکن ایران و...
07/06/2026

ایرانی فٹ بال ٹیم فیفا ورلڈ کپ کے لیے میکسیکو روانہ ہو گئی ہے۔ ایران کے تمام گروپ میچز امریکا میں شیڈول ہیں لیکن ایران واحد ٹیم ہے جسے امریکا نے وہاں قیام کی اجازت نہیں ہے۔ صرف میچ کے دن ایرانی ٹیم کو امریکا آنے کی اجازت دی جائے گی اور میچ ختم ہونے کے بعد اسی روز اسے دوبارہ میکسیکو واپس جانا ہوگا

06/06/2026

🖤❤️

🐐
06/06/2026

🐐

06/06/2026

No,it’s not a war that just started.This is how MC Alger fans are celebrating their Premier League title win in Algiers.🇩🇿🥶

آدھا وقت۔۔پرتگال 0 چلی 0دونوں ٹیمیں 10 کھلاڑیوں کے ساتھ بقیہ میچ کھیلیں گی۔
06/06/2026

آدھا وقت۔۔
پرتگال 0 چلی 0

دونوں ٹیمیں 10 کھلاڑیوں کے ساتھ بقیہ میچ کھیلیں گی۔

Would really love to see this tonight.واقعی آج رات یہ دیکھنا پسند کریں گے۔Siuuuuu......
06/06/2026

Would really love to see this tonight.
واقعی آج رات یہ دیکھنا پسند کریں گے۔
Siuuuuu......

دوستانہ مقابلہ۔۔  پرتگال 🆚 چلی⌚ آج رات 10:45 پے
06/06/2026

دوستانہ مقابلہ۔۔
پرتگال 🆚 چلی
⌚ آج رات 10:45 پے

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bangekas Zalmi ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category