فالکن کرکٹ کلب بہڑوال

فالکن کرکٹ کلب بہڑوال Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from فالکن کرکٹ کلب بہڑوال, Sports Team, Beherwal Kalan, Pattoki.

02/09/2026

Behrwal falcons first fly high start the new season with comfortable victory proper team work Weldon guys keep it up

🏏 نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی، بہڈوال فالکن کا بہترین اقدام! 🏏بہڈوال فالکن کے کپتان فیصل رشید نے بہڈوال کے ابھرتے ہوئے ...
30/08/2026

🏏 نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی، بہڈوال فالکن کا بہترین اقدام! 🏏

بہڈوال فالکن کے کپتان فیصل رشید نے بہڈوال کے ابھرتے ہوئے نوجوان اور باصلاحیت کرکٹر، باؤلر عمر خان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں نیو اے بی برانڈ کی کرکٹ کٹ تحفے میں دی۔ جبکہ فدا حسین نے بھی عمر خان کو کرکٹ کٹ فراہم کرکے ان کے ٹیلنٹ کو سپورٹ کیا۔

یہ اقدام نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور علاقے میں کرکٹ کے فروغ کے لیے ایک بہترین مثال ہے۔

بہڈوال فالکن نوجوان ٹیلنٹ کو سپورٹ کرنے اور آگے بڑھانے کے لیے ہمیشہ پرعزم ہے۔

بہڑ وال فالکن کرکٹ کلب کے کپتان فیصل رشید کی جانب سے بہڑ وال فالکن کرکٹ کلب کے لیے ایک عدد بیٹ تحفے میں دیا گیا۔ فیصل رش...
25/08/2026

بہڑ وال فالکن کرکٹ کلب کے کپتان فیصل رشید کی جانب سے بہڑ وال فالکن کرکٹ کلب کے لیے ایک عدد بیٹ تحفے میں دیا گیا۔ فیصل رشید اپنی ٹیم کو بھرپور سپورٹ کر رہے ہیں اور نوجوان ٹیلنٹ کو بھی پروموٹ کر رہے ہیں۔

چوتھی سیمی فائنل لسٹ ٹیم بیڈ وال فالکنار سی سی کرکٹ ٹورنامنٹ رکھ والاپہلا انعام 40000دوسرا انعام20000انٹری فیس4000تاریخ3...
02/08/2026

چوتھی سیمی فائنل لسٹ ٹیم بیڈ وال فالکن
ار سی سی کرکٹ ٹورنامنٹ رکھ والا
پہلا انعام 40000
دوسرا انعام20000
انٹری فیس4000
تاریخ31, 1,2اگست
چیف ارگنائزر ایاز میو

اے جے پریمیر لیگ کا شاندار فائنل اپنے نام کر کے ٹیم نے ایک زبردست کامیابی حاصل کی۔اس یادگار فتح میں بہڑوال فالکن کے وائس...
25/05/2026

اے جے پریمیر لیگ کا شاندار فائنل اپنے نام کر کے ٹیم نے ایک زبردست کامیابی حاصل کی۔
اس یادگار فتح میں بہڑوال فالکن کے وائس کیپٹن رضا ملک نے بہترین قیادت اور شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ اُن کے ساتھ فالکن کے اوپنر نعیم خان، بہترین بالر ساجد خان، حمزہ خان، حذیفہ لیفٹی اور دیگر کھلاڑیوں نے بھی اپنی بھرپور پرفارمنس سے ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔

پورے ٹورنامنٹ کے دوران کھلاڑیوں نے محنت، اتحاد اور جذبے کے ساتھ کھیل پیش کیا، اور فائنل میں بھی اپنی قابلیت ثابت کرتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کر لی۔
یہ کامیابی صرف ایک جیت نہیں بلکہ پوری ٹیم کی محنت، اعتماد اور بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔

فالکن کے تمام کھلاڑی مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور ٹیم کا نام روشن کیا۔

فالکن کرکٹ کلب بہڑواال ٹورنامنٹ کے شاندار انتظامات پراونر آف بہڑوال فالکن محترم مدثر ملک بھائی (فرام یوکے) کی جانب سےانت...
18/05/2026

فالکن کرکٹ کلب بہڑواال ٹورنامنٹ کے شاندار انتظامات پر
اونر آف بہڑوال فالکن محترم مدثر ملک بھائی (فرام یوکے) کی جانب سے
انتظامیہ کو دل سے مبارکباد اور حوصلہ افزائی کے طور پر 25 ہزار روپے دیے گئے۔

مدثر بھائی، آپ جس محبت، خلوص اور بڑے دل کے ساتھ فالکن فیملی کا ساتھ دیتے ہیں،
وہ واقعی قابلِ فخر ہے۔
آپ جیسے لوگ ہی نوجوانوں کا حوصلہ اور علاقے کی شان ہوتے ہیں۔

🏆 چیمپین ۔ چیمپین ۔ چیمپین 🏆بہڑوال ٹائیگر نے بہڑوال فالکن کے چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ٹائٹل اپنے نام کر کے ثابت ک...
18/05/2026

🏆 چیمپین ۔ چیمپین ۔ چیمپین 🏆
بہڑوال ٹائیگر نے بہڑوال فالکن کے چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ٹائٹل اپنے نام کر کے ثابت کر دیا کہ محنت، جذبہ اور ٹیم ورک ہی اصل طاقت ہوتے ہیں۔

اس شاندار ٹیم کو لیڈ کر رہے تھے رانا حارث اور رانا خضر،
جبکہ ملک عثمان، حذیفہ لیفٹی، مبشر جیسے کھلاڑیوں نے پورے ٹورنامنٹ میں زبردست کارکردگی دکھائی۔

آپ سب نے نہ صرف بہترین کرکٹ کھیلی بلکہ اپنے کھیل، رویے اور جذبے سے پورے بیڈ وال کے دل بھی جیت لیے۔
فائنل جیتنے پر بہڑوال ٹائیگر کی پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

Schedule of beherwal falcons cricket tournament
12/05/2026

Schedule of beherwal falcons cricket tournament

09/05/2026
06/05/2026

وائس کیپٹن فالکن کرکٹ کلب بہڑوال، رضا ملک، بلوکی ولیج لیول کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنی تیز رفتار باؤلنگ سے چھائے رہے۔
ان کی رفتار، لائن لینتھ اور سوئنگ نے بیٹسمینز کے لیے ہر لمحہ مشکل پیدا کیے رکھا، اور وہ مسلسل پریشر میں نظر آئے۔
ہر اوور میں ان کی باؤلنگ نے ٹیم کو مضبوط برتری دی اور مخالف ٹیم کے لیے دردِ سر بنے رہے۔
رضا ملک نہ صرف ایک بہترین فاسٹ بالر ہیں بلکہ ٹیم کے لیے ایک قیمتی اثاثہ اور مضبوط ستون بھی ثابت ہو رہے ہیں۔

Address

Beherwal Kalan
Pattoki
55300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فالکن کرکٹ کلب بہڑوال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category